,,___-'💔🔥🥀, رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚 ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀
لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے لفظ ہی مائل کرتے ہیں اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں💔🙂
درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے! 🙂💔🥀
کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھ جاتے ہیں کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کیا ہم اتنے برے ہیں💔🥀💔
میری دعا ہے کہ خوش رہو تم😍 ملے نہ کوئی غم جہاں بھی رہو تم💖 سمندر کی طرح دل ہے گہرا تمہارا😻 خوشیوں سا بھرا رہے دامن تمھارا❤
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں 💔 کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم 🥀 😔😔😔my lines🙄
دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں✍️ لفظوں کی آہیں نکلیں 🖤 قلم سے خون ٹپکے💔 کاغذ پر درد بکھرے🥀 میری خاموشی ٹوٹے 🤐 *پھر اذیت سے جان چھوٹے*.
مت پوچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا❤️۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا👀❤️۔۔۔۔۔۔۔
🥀 اب تیرا دکھ نہیں رہا اتنا دل محبت سے بھر گیا کچھ کچھ🖤✨
بے دلی, کیا یوں ہی دن گزر جائنگے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائنگے.! 💔 جون ایلیاء 💔