Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص__!!!🔥
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا__!!!💔

capt@in
 

بات یہ نہیں ھے کہ ہم تیرے بنا جی نہیں سکتے..🥺
بات یہ ہے کہ ہم تیرے بنا جینا ہی نہیں چاہتے ❤🥀😘

capt@in
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھرا
یہ میرا عشق ہے مقدس عبادت جیسا

capt@in
 

اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی

capt@in
 

کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جلے تیرے نام پر🙃

capt@in
 

ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے

capt@in
 

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے❤

capt@in
 

" اور مُجھے آج بھی یاد ہے ہمارا وہ فجر کی اذانوں تک بات کرنا ۔ " 💔🙂

capt@in
 

*_میری یاد قیامت ہے____!!!_*
*_یاد رکھنا آئے گی ضرور___!!!🔥💯_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

capt@in
 

تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے 💔
🔥

capt@in
 

غلطیاں کیجیے ، مگر خدارا !
کسی کے ساتھ غلط مت کیجیے،
آہیں نسلوں تک کھا جاتیں ہیں . . .
💔😥🙏🏻

capt@in
 

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
محمد اسد خان

capt@in
 

اُلٹ پلٹ کے بھی دل تیری دسترس میں رہا
مراد ہار کے بھی شرک سے مصفا ہے

capt@in
 

میں ان کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ
خدا کے ساتھ، صحیفے کے ساتھ، دین کے ساتھ
سوال: کتنے برس تک زمیں تھی رشکِ فلک؟
جواب: صرف تریسٹھ برس، یقین کے ساتھ!
*عمیر نجمی♥️*

capt@in
 

بدتمیز ___ خطرناک نہیں ہوتے
میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں🙂💯 good morning methe choreo.a6

Islamic Quotes image
c  🔥 : ASA hoty ha hukmaran😍 - 
capt@in
 

جب توقع ھی اٹھ گئی غا لب❣️
کیوں کسی سے گلا کرے کوئ ❤️💕❣️

capt@in
 

وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے
مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀
اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا
جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀
کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا
وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀
رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پر
ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀
ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں
ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے
وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀
آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی
روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀

capt@in
 

یہ فیضِ محبّت ہے ، محبّت کے تصدّق
میں اور کہیں ہوں، مِرا دل اور کہیں ہے

capt@in
 

بے وفائی کے سرخ موسم میں
کیا کسی سے وفا کرے کوئی