Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

ملو کبھی اس گرمی میں چاۓ پر قصے بنیں گے
تم خاموشی سـے کـہنا ہم چپ چاپ سنیں گے

capt@in
 

اگنور بھی کوئی کرنے کی چیزہے، 🙄
کمنٹ کیجئے😍
پھڈا کیجئے، لڑائی کیجیے😂😂
اک دوسرے کا جینا حرام کیجیے 😂🙈😂

capt@in
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں
عادتاً، رسماً، تکلفاً، ضرورتاً______⭐✨🍂hm

capt@in
 

*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*

capt@in
 

آسمان پر چھا گئی گھٹا گھور گھنگو
جائیں تو جائیں کہاں ویرانے میں شور

capt@in
 

تازہ غزل
کوئی بھی نام ہو لگتا ہے دیدہ زیب مجھے
کبھی وہ کہتی ہے احمد ، کبھی زوہیب مجھے
تمھارے فائدے میں ہے حسین ہونا بھی
فریبِ دلبری لگتا ہے دل فریب مجھے
کبھی پسند نہیں آتا دستیاب بدن
کبھی الاو نہیں کرتی میری جیب مجھے
پھر اس کے بعد ہی آیا ترے بدن کا خیال
دکاں میں پہلے دکھائی دیے تھے سیب مجھے
کہیں تو سر پہ بٹھاتا رہا ہوں غیروں کو
کہیں پہ اون بھی لگتی رہی کریب مجھے
احمد زوہیب

capt@in
 

زنا گندگی ہے.نکاح بندگی ہے.
بیوی زندگی ہے.
طلاق شرمندگی ہے، اور مار پیٹ درندگی ہے۔
🖤🥀🌚.
❥︎

capt@in
 

سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔

capt@in
 

دل کے ارمان آنسوں میں بہہ گئے 🙁😜
ہم تو cute ہو کر 😉
بھی single رہ گئے 😭😝😂😹🙈

capt@in
 

اب یہاں کس کا اعتبار کیا جائے 😟😟
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کی بھیس میں😅😂🤣🤣🥲😜🤪😃😄🤣

capt@in
 

اب یہاں کس کا اعتبار کیا جائے 😟😟
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کی بھیس میں😅😂🤣🤣🥲😜🤪😃😄🤣

وہ_بھی ادا شناس تھا ، پل میں سمجھ گیا 
ہلکے سے اُس کا پاٶں_دبانے کی دیر تھی
c  : وہ_بھی ادا شناس تھا ، پل میں سمجھ گیا ہلکے سے اُس کا پاٶں_دبانے کی دیر تھی - 
جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی
دیکھا تو وہ تصویر ہر ایک دل سے لگی تھی
تنہائی میں روتے ہیں کہ یوں دل کو سکوں ہو
یہ چوٹ کسی صاحبِ محفل سے لگی تھی
احمد فراز
c  : جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی دیکھا تو وہ تصویر ہر ایک دل سے لگی تھی  - 
capt@in
 

وہ جس کو شوق تھا مجھ کو گنوا کے جینے کا
سنا ھے اب وہ ، بڑی الجھنوں میں رھتا ہے.

capt@in
 

کبھی اُن کا نام لینا کبھی اُن کی بات کرنا
مِرا ذوق اُن کی چاہت مِرا شوق اُن پہ مرنا
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مِری جُنوں مِزاجی
کبھی ڈُوبنا اُبھر کر کبھی ڈُوب کر اُبھرنا
تِرے منچلوں کا جگ میں یہ عجب چلن رہا ہے
نہ کِسی کی بات سُننا نہ کِسی سے بات کرنا
شبِ غم نہ پُوچھ کیسے تِرے مُبتلا پہ گُزری
کبھی آہ بھر کے گِرنا کبھی گِر کے آہ بھرنا
وہ تِری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ مِرا کِسی بہانے تجھے دیکھتے گُزرنا
کہاں میرے دِل کی حسرت، کہاں میری نارسائی
کہاں تیرے گیسوؤں کا تِرے دوش پر بِکھرنا
چلے لاکھ چال دُنیا ہو زمانہ لاکھ دُشمن
جو تِری پناہ میں ہو اُسے کیا کِسی سے ڈرنا
وہ کریں گے ناخُدائی تو لگے گی پار کشتی
ہے نصیر ورنہ مُشکل تِرا پار یوں اُترنا

capt@in
 

ایک_طرف_ _لمبی_اُمیدیں,,🙂
#
اور_ _ایک_طرف,,,💔
#کُلُّ_نَفْسٍ_ذَاْئِقَتُ_اْلْمَوْت〽🙉

capt@in
 

شادی کی بات ہو تو چھوٹا ہے ابھی
آٹے کی بوری اٹھانی ہو
😅😂😂🤣
تو جوان بندہ ہے اٹھا لے گا

capt@in
 

چند امیدیں نچوڑی تھیں تو آہیں ٹپکیں
دل کو پگھلائیں تو ہو سکتا ہے سانسیں نکلیں

capt@in
 

لوہے پہ لگا زنگ بھی اِک دَرسِ فنا ہے
پانی ہے بہت نرم مگر جیت رہا ہے

capt@in
 

لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے جس سے نظر کا فتور، نیت کا قصور اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے