آپ کریں گے میری زات پر تبصرہ🙄
آپ کب سے اس قابل ہوگئے👀🤔
تم اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے
میں آفتاب سے دامن چھڑا کے آیا ہوں🔥
®
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔
انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے...!!!
آگہی,کرب,وفا,صبر, تمنا, احساس..
میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے.!!!
امیرؔ اب ہچکیاں آنے لگی ہیں
کہیں میں یاد فرمایا گیا ہوں
*امیر مینائی*yad krre ho Kia mujy🙄

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
تنہائی یہ نہیں ہوتی کہ کوئی آپ کے پاس نہیں
بلکہ
تنہائی تو یہ ہوتی ہے کہ ہزاروں آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں۔۔۔۔۔!!! 💔
اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے
شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں..!😂😬😋🙈
#
عام لوگوں پہ کھل نہیں سکتا۔
خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں ❤️🔥
*✍🏻✍🏻اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے.....!!!!*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*
میں گھر میں بیٹھ کے پڑھتا رہا سفر کی دعا
اور اُن کے واسطے جو مجھ سے دور جا رہے تھے
تہذیب حافی ❤🥀
جو بائیں ہاتھ کی انگلی میں اک انگوٹھی ہے
ہمارے سر پہ قیامت کے جیسے ٹوٹی ہے
دِلا! دِلا! اے مرے خوش گمان ہوتے دِلا!!!!
تجھے کہا تھا وہ دنیا ہے... اور جھوٹی ہے
تمام رات مجھے جاگنا پڑے گا اب
ترے خیال کی آہٹ سے نیند ٹوٹی ہے
اک آفتاب کی جانب نگہ چلی گئی تھی
وہ روشنی تھی کہ شدت سے آنکھ پھوٹی ہے
کسی نے وقت پہ زنجیر ہی نہیں کھینچی
بدن گھسیٹ کے لانے میں ریل چھوٹی ہے
آزاد حسین آزاد
تازہ غزل
کوئی بھی نام ہو لگتا ہے دیدہ زیب مجھے
کبھی وہ کہتی ہے احمد ، کبھی زوہیب مجھے
تمھارے فائدے میں ہے حسین ہونا بھی
فریبِ دلبری لگتا ہے دل فریب مجھے
کبھی پسند نہیں آتا دستیاب بدن
کبھی الاو نہیں کرتی میری جیب مجھے
پھر اس کے بعد ہی آیا ترے بدن کا خیال
دکاں میں پہلے دکھائی دیے تھے سیب مجھے
کہیں تو سر پہ بٹھاتا رہا ہوں غیروں کو
کہیں پہ اون بھی لگتی رہی کریب مجھے
احمد زوہیب
میرے مرنے کے بعد...!😥
"میری کہانی لکھنا...!🙏
"کیسے برباد ہوئ .!💔
"میری جوانی لکھنا...!😭
"اور لکھنا میرے ہونٹ..!😞
"میری خوشی کو ترسےS.!😢
"کیسے برسا میری...!💦
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!😭
"اور لکھنا اسے انتظاr..!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😢
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا.!😥
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😢
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔
"یہ نشانی لکھنا.😭 Jalal jani
اب وہ رات بھر اپنی سانسیں_💔
فون پر کسی اور کو سناتی ہوگی_🔥

مِنَّتیں ، مَنَّتیں ، تعویذ ، مناجات ، سفر
ایک انسان کے لئیے اتنے جتن ٹھیک نہیں...! _"🙂 💔
#Mahii
کچھ تم کو بھی عزیز ہے اپنے سب اصول
کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں
💯🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain