آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔
ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔🤦🤦
ہم نے آزاد کر دیئے
بہت سے من پسند لوگ🔥🥀
اسے نا عشق ہونا تھا ـــــــــ اور نا ہی ہوا ،
شعر ہر رنگ کے ــــــ ہم نے سنائے بہت ♥️🥀
چائے کی طرح چاہا تھا اسے ......💖
بسکٹ کی طرح ڈبو دیا اس نے...💔
#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤ good night
#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤
استاد
شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😄🤣😄🤣
Jo mare izzat nhe krta ma uski bilkul nhe krta
کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا🔥🔥
زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا🖤🖤
کہاں جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دن
ہم پہ مشکل کوئی آئے تو کنارہ کرنا😥😥
کتنا مشکل ہے جلانا کسی راستے میں چراغ
کتنا آسان ہے ہواؤں کو اشارہ کرنا🍁🍁
زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے
ایسا برتاؤ کسی سے نہ دوبارہ کرنا
میں اپنے آپ میں ہر روز قتل ہوتا ہوں
مِرے مکان سے ملتی ہے روز لاش مجھے🥀🍁
ذمہ داریوں کے ہجوم میں
جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے
وہ بس اپنی شخصیت ہوتی ہے
تُو یاد کرے گا کہ بہت خاص تھا تُو بھی
اب خود کو ذرا پھر سے "کوئی" ہوتا ہُوا دیکھ
🔥🖤🥀
باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم
جب بات نبھانے پہ آئی تو مجبور نکلے💔
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______اقبال
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤

تُو اگر میری بات ہے تو گونج جا میرے اندر
میں تیری چپ ہوں تو پھر توڑ کر دکھا مجھ کوابھی کچھ دیر اس کو یاد کرنا ہے
ضروری کام اس کے بعد کرنا ہے..!
دیکھتے ہیں ہم دونوں ______جدا کیسے ہو پائیں گے
🙄🙄تم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم_______ دعاؤں کو آزمائیں گے
وہ خود آ ئیں گے میرے راستے میں------
*#مرشد*
میں زندگی کو ایسا موڑ ____دوں گا... #😌💔
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
آئے وہ بــــــــال کھولے ہــــــــوئے بہــــــــرِ فاتحــــــــہ
نازل نئــــــــی بــــــــلا ہــــــــوئی اہلِ قبــــــــور پر۔۔۔۔۔!!!!
داغ دہلــــــــوی❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain