Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

assalamu alaikum frnds kasa ha AP umeed ha teek hon gy...Mary mamo ki death ho gye ha plz unko Dua ma yad rakhna

capt@in
 

ھمیں" #معلوم" تھا" کہ "#تیری "محبت "کے"
"#جام "میں "زہر" #ھے "🐍🐍
مگر"تیرے "#پیلانے " میں "اتنا" #پیار "تھا" کہ "ہم" "#انکار " نہ "کرسکے"👍👍

capt@in
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے
نجانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔
__________

capt@in
 

#اک ملاقات رکھنی ھے، جاناں شام کے #دوراں۔❤🌹
کوئی #تفاوت نہ رکھیں گے دل #و دام کے دوراں۔💛🌺
بیٹھے #رھیں گے پھر آنکھوں سے آنکھیں #ملا کر۔💞💚
گفت و شنید کا #پھرکیا کام دیدار،#جام کے دوراں😘
🌹💖💗❤💞❤🌹💚💕🌹💞

capt@in
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘

capt@in
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
hy

capt@in
 

جو نہیں ہوسکتا
وہ ہی تو کرنا ہے❤️

capt@in
 

دلِ ❤ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا⚘
مجھے وقت دے، میری بات سُن🥀
""🙃

capt@in
 

جِتھے سنگت سواد نصیب نہ ہووے اُتھے وَسن دا فائدہ ای کوئ نئیں ♡
جداں ڈاڈھیاں نال نہ لڑ سگیے بانہواں کسن دا فائدہ ای کوئ نئیں ♡
تے مینوں سجنا توں مجبور نہ کر دھنگی رَسن دا فائدہ ای کوئ نئیں ♡
توں جو دکھ دی گل تے ای ہس پینا ایں تینوں دسن دا فائدہ ای کوئ نئیں ♡
💘

capt@in
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے__!!💔☺

capt@in
 

ایسی بددعا لگی ہے کہ۔ کچھ دن آباد رہ کر اجڑ جاتے ہیں۔
🖤

capt@in
 

دلِ ❤ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا⚘
مجھے وقت دے، میری بات سُن🥀
""🙃jani

capt@in
 

غم میں کوئی خوشی ملا لیجے
یہ ملاوٹ بہت ضروری ہے🔥✨🥀

capt@in
 

تم نے دیکھا ھے کبھی چاند سے گرتا پانی؟؟
میں نے دیکھا ھے یہ منظر,اپنا منہ دھوتے ھوئے.😜
🤣😂😜

capt@in
 

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے🖤💫
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں🙂

capt@in
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
گناہ کا ترک کر دینا توبہ کی تکلیف سے زیادہ آسان ہے۔💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘

capt@in
 

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ و آلِ مُحَمَّدٍ

capt@in
 

ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں 🙂❤️
اللہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے!🥀

capt@in
 

ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں 🙂❤️
اللہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے!🥀

capt@in
 

ملے نہ تم تو تہی دامنی کھلی مجھ پر____
میں سوچتا تھا ____زمانہ مری گرفت میں ہے!!!!!🖤🥀 🔥🔥حامی رایٹس🔥