Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

اچانک تری یاد کا سلسلہ
اندھیرے کی دیوار بن کے گرا

capt@in
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں،،، محسن
میں اپنے گھر سے کہیں بھی گیا نہیں برسوں۔۔۔

capt@in
 

خوں کی ترسیل میں دقت کا سبب بنتی ہو
جو بھی رہتا ہے رہے دل میں مگر تو نہ رہے
میری خواہش ہے کہ ہر خار میں نرماہٹ ہو
اس کی ضد ہے کہ گلابوں میں بھی خوشبو نہ رہے
شام ڈھلتے ہی مرے دکھ میں اضافہ کرنے
تو بھی آ جاتی ہے کوئل تری کو کو نہ رہے
وقت نے چھین لۓ لمس کے سارے اسباب
چاند چہرے نہ رہے ریشمی بازو نہ رہے

capt@in
 

جمع ہم کو نہیں آتی، نفی سے ہم کو نفرت ہے🖤
تمہیں تقسیم کرتے ہیں،تو ضرب دل پے لگتی ہے🖤

capt@in
 

جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ .......................
تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا ..!

capt@in
 

ہم بھلے اچھے نہ ہوں
یقین مانو فرشتہ تم بھی نہیں ⁦♡

capt@in
 

- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃

capt@in
 

عشق ابتدا میں
محبوب کو ڈھونڈھتا ہے
اور انتہا میں
خود کو💔

capt@in
 

آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥

capt@in
 

hiیہ تیرا ظرف ہے تو لوٹ کہ آیا ہی نہیں
یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تجھے طعنے نہیں دیتا
خلیل الرحمان قمر 🥀

capt@in
 

محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے۔

capt@in
 

💞*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے🔥💯*
*✍️

capt@in
 

اب وہ سکول۔۔۔۔۔۔پڑھاتی ہے اور سُنا ہے..؟
میرے ایک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے

Jokes image
c  : 🙄🙄🤣🤣🤣😂😂😂😜 - 
Jokes image
c  : 😂😂😜😜😝😝😝🤣🤣 - 
capt@in
 

مت 👏کرو بحث ہار 🤔جاؤ گی_____
حسن👩 اتنی بڑی دلیل نہیں⭐

capt@in
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،

capt@in
 

تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں
💔😥🙏🏻

capt@in
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا

capt@in
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔