میں پوری توجہ کا طلبگار ہوں تجھ سے
اوروں سے مراسم ہیں تو پھر دور رہا کر۔۔۔۔...bat to BHT bade KR jata ho but logo ko smj nhe ate
وفا بھی میری ، ادا بھی میری ، دوا بھی میری ، جفا بھی میری۔!
تو پھر محبت میں یار تیرا کمال کیا ہے؟ سوال یہ ہے۔۔🖤
*توں کسی اور کو میسر ہے ،*
اس سے بڑھ کر میری سزا کیا ہوگی•••••
💔🔥
محبت تو نہیں کی اس نے...
مگر اداکاری کمال کے کی..💔