جھوٹا جو کہا میں نے تو شرما کے وہ بولے
اللہ بگاڑے نہ بنی بات کسی کی
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا۔۔
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّه۔۔🙂
#
ہم ان کے نہیں ہوتے صاحب✌🏻
جو سب کے ہوتے پھریں!🔥
♡__میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے __🔥💪
♡_میں امید پر نہیں اپنی ضد پر جیتا ہوں__🔥💪
🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
پہلے تو ترک ِ تعلّق کی وَبا پھیلے گی..
پھر مَحبّت کا بھی انکار کِیا جائے گا..!!!
. لوگوں کو نمک سمجھ کر حسب ضرورت استعمال کرنا انسانیت سے گری حرکت ہے ... خیال رکھئے ......!!!*💞💞
حاصل عشق اگر کچھ ہے تو وحشت ہے
اور انسان مکمل نہیں وحشت کے بغیر🔥💯
کبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگا __!😊
زندگی اک دکان کھلونوں کی
وقت بگڑا ہوا سا بچہ ہے. . .!
ہیں غنیمت یہ چار لمحے بھی
پھر نہ ہم ہیں، نہ یہ تماشا ہے. ...!
کس دن بساطِ زیست پلٹ جائے کیا خبر
ہر مہرہ اپنے خانے میں نا مطمئن سا ہے..😔
قید مسلک کی نہیں ، شرط عقیدے کی نہیں
جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے۔❤
آج کے بعد عشرت ِ مجلس ِ شام ِ غم کہاں
دل نہ لگے گا تیرے بعد، پر ترے بعد ہم کہاں
سرکار جون ایلیا🙏
ہزار رستے تِرے ہجر کے ...... علاج کے ہیں ...!!
ہم اہل عشق ذرا مختلف ..... مزاج کے ہیں ...!!

تُو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تُو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی!
ڈاکٹر محب وفؔا
حوصلہ بن کے مصائب میں کھڑے ہوتے ہیں
بھائی چھوٹے بھی اگر ہوں تو ، بڑے ہوتے ہیں
کومل جوئیہ
اُداس لہجہ
بڑھی ہوئی شیو
اُجڑی آنکھیں
سیاہ حلقے،نظر کا چشمہ
کسی حسینہ کا غم نہیں ہے
ہمیں کتابوں نے کھا لیا ہے
میثم علی آغا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain