Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

کیا کیا مخلص دل تھا تیری خاطر جو ٹھکرایا تھا
میں تو اپنے آپ کو مٹی کر کے تجھ تک آیا تھا
اس پاکیزہ شب کو میں جانوں، یا میرا رب جانے
آدھی رات لڑائی کی تھی، آدھی رات ہنسایا تھا
یار میں اس لڑکی کی عزت پر کیسے کوئ بات سنوں؟
وہ تو وہ ہے مجھ سے اس کا آنچل تک شرمایا تھا
زریون

capt@in
 

تیرے بغیر دیکھا ہے محسوس کر کے🔥
جینے میں اب وہ بات نہیں...💔💔💔jeena

capt@in
 

میں ٹھہر گیا"_وہ گزر گیا
وہ کیا گزرا"_سب ٹھہر گیا۔۔🥀

capt@in
 

ﺗﯿﺮﮮ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﭘﮧ ﻧﮧ ﮔﺮﮮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﻢ ﮐﺎﺁﻧﺴﻮ ﺧﺪﺍ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺩﻋﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ۔

capt@in
 

محبت تو کئ بار ہو سکتی ہے۔۔۔
🖤مرشد🖤
اک شخص کئ بار نہیں ہو سکتا۔۔

capt@in
 

✨🌸_____💜🔐
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں,
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ 🍃
🖤.ayena dekha kro yr

capt@in
 

لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
💓💓
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!! 💓💓

capt@in
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

capt@in
 

لوگ بہت اچھے ہیں
🥀💙🥀
لیکن صرف اپنے مطلب تک

capt@in
 

کیا تمہاری کمر میں درد نہیں ہوتا🙄
اتنا حسن اٹھائے پھرتے ہو جاناں
❤❤

capt@in
 

یہ سوچ کر کے وہ کھڑکی سے جھانک لے شاید
گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیے میں نے

capt@in
 

آنکھوں کو تِرے عارض و لب یاد رہیں گے
دل سے تِرے ہنسنے کی صدا آتی رہے گی
┈•┈•⊰✿🌹 *M*🌹✿⊱•┈

capt@in
 

کوئی تو پڑھے ان اداس آنکھوں کو
بیاں کرنے سے قاصر ہوں شدت غم
┈•┈•⊰✿🌹 *M*🌹✿⊱•┈

capt@in
 

میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے
وہ با ادب تھی اور نہایت حسین بھی......♥️
🔥👌

capt@in
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤

capt@in
 

دل سے تیرا خیال ، نکالا نہیں گیا
سُورج تو ڈھل گیا ھے ، اُجالا نہیں گیا
دنیا کی بھیڑ بھاڑ میں ، جانے کہاں گیا
ایک تیرا غم مِلا تھا ، سنبھالا نہیں گیا
کر تو دیا ھے صاف ، پرانے مکان کو
وہ آئینے کی گرد ، وہ جالا نہیں گیا
دل پر جمی اُداسی کو ، کُھرچا کچھ اِس طرح
اب تک وہ میرے ھاتھ کا ، چھالا نہیں گیا

Life Advice image
c  : .کیا ضروری ہے کہ میں التجا ہی کروں تو دیکھ تو سہی میری سوالی آنکھیں؟؟.!! - 
Islamic Quotes image
c  : .q2 jumma Mubarak frnds 🤲Dua ma yad rakhna🙄😊 - 
capt@in
 

دیکھنے والے ، مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں ؟
یار وہ شخص مرے پاس ، یہیں ہوتا ہے !

capt@in
 

👈 *اتنا غرور اچھ نہیں ہے گورے رنگ پے* ✌
👈 *میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں* ✌💔