درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی......!!!

ہاﺗﮫ ﺳﮯ ہاﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍﻧﺎ ہی ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﻮ نہیں
ﺳﺎﺗﮫ ﺭﻩ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺌﯽ ﻟﻮﮒ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺗﮯ ہیں
💔✍️
for u
💞مسکراہٹ دیکھ کر انکی ہم ہوش گنوا بیٹھے💞
💞ہم ہوش میں آنے کو تھے کہ وہ پھر مسکرا بیٹھے 💞
کاش وہ راستے میں مل جائے
منہ پھیر کے گزرنا ہے مجھے
جون ایلیا
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
چار دن کا ہی تعلق صاحب ✍️
سب کی اوقات بتا دیتا ہے ✌️
❤😎
"مکافاتِ عمل اٹل ہے سائیں تو مجھے محبت کے بدلے محبت ہی ملے گی کیا۔۔؟-"!for u
تماشائے عالم کی...
فرصت ہے کس کو...؟؟
غنیمت ہے...
بس اک نظر دیکھ لینا...!!

تیری تصویر سے کروں باتیں
ہائے ممکن نہیں ملاقاتیں۔۔
