آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
وہ تعلق جو بہت اہم تھا
اب لگتا ہے بس وہم تھا..................for u
انگلی وہی لوگ اٹھاتے ہیں ✌️
جن کی اوقات نہیں ہوتی آنکھ ملانے کی😒😏
: مرہم نہ بن سکے گی ۔۔۔
تیری معذرت کبھی ۔۔💔👌
یقین کیجیے صاحب
ہر آدمی انسان نہیں ہوتا,,💯
💯%✓™®
چھوڑ دیا ان لوگوں سے ملنا
مرشد🔥
جو صرف مطلب کےلیے جی جی کرتے ہیں
Just for u 👈
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر🔥🔥🔥
###مرشد ۔۔۔۔۔!!!
سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے🔥🔥🔥ZaLim😒✌️
🙏🙏میں تو سمجھا دو چار ہی ھوں گے،،
🙏🙏تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا،،
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__..
اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نا ملے...
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نا ملے🍁🍂
ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ
ﻏﻤﻮﮞ ﮐﯽ محفلیں ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ جمتی ﮨﯿﮟ ....!!
"لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے"!🔥💔
اگر زندگی کے باغ سے غم کے کانٹے چُن لۓ جائیں۔۔۔
🖤مرشد🖤
تو زندگی حسین ہو جاتی ہے۔۔۔
سادگی اپنی جگہ صاحب!!😎
سرپھرے مشھور ھے ہم۔۔🔥.
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊
جس دن ترے خیال سے رخصت ملی ہمیں
ہم خود سے ہوکے واقف دیکھیں گے کیا ہیں ہم

خدا کرے کوئی ایسا حادثہ ہو جائے
مجھے دیکھنا تو دور میرے ٹکڑے بھی نا ملیں اسے۔!!! feeling sad


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain