ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے ، آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں ان کو بھی جس کی ضرورت ہو وہ مصروف رہے ، یوں کسی طور مرا کرب وہ سمجھا تو کریں J.A.khqn
کہانی کار نے سب کو بتا دئیے کردار مجھے بس اتنا کہا ھے کہ تم نے مرنا ھے۔۔۔! :ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔 پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔