پھر کسی کے ساتھ نہیں جڑتے۔۔۔ 😥
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں۔۔۔ 💔 captain
موسم بدل گئے زمانے بدل گئے
لمحوں میں لوگ برسوں پرانے بدل گئے
دن بھر رہے جو میری محبت کی چھائوں میں
وہ لوگ دھوپ ڈھلتے ہی ٹھکانے بدل گئے
بعض زندگیوں میں بعض تعلق کس قدر مظبوط اور لازم
و ملزم ہو جاتے ہیں،جیسے صبح سویرے چائے کے کپ اور ہمارا تعلق۔۔!!❤️🙂
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں
ہم غریبوں کی آن بان میں کیا
جون ایلیاء💔

جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ؟ 🥀
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں
اتنے ہی زیادہ آزاد ہیں۔
اور یہ زندگی کی ایک تلخ حقیقت ہے
*ہر اداس شخص کو*
*عشق کا مسلہ نہیں ہوتا*
*وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا*
*مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن*
*خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا*
ہماری پشت پہ سورج تو تم نے دیکھ لیا
ہمارے سائے بھی دیکھو کہاں کہاں تک ہیں
بڑے گھروں پہ چراغاں کوئی نہیں کرتا
بڑے گھروں کی منڈیریں ہی آسماں تک ہیں
ذرا سی بات پہ ہم دل برا نہیں کرتے
ہمیں بھی تم سے گلے ہیں مگر زباں تک ہیں
احمد سلیم🙄🙄🙄🙄🙄
وعدۂِ حور پہ بہلائے ہوئے لوگ ہیں ہم
خاک بولیں گے کہ دفنائے ہوئے لوگ ہیں ہم
یوں ہر ایک ظلم پہ دم سادھے کھڑے ہیں
جیسے دیوار میں چنوائے ہوئے لوگ ہیں ہم
اس کی ہر بات پہ لبیک بھلا کیوں نہ کہیں
زر کی جھنکار پہ بلوائے ہوئے لوگ ہیں ہم
جس کا جی چاہے وہ انگلی پہ نچا لیتا ہے
جیسے بازار سے منگوائے ہوئے لوگ ہیں ہم
ہنسی آئے بھی تو ہنستے ہوئے ڈر لگتا ہے
زندگی یوں تیرے زخمائے ہوئے لوگ ہیں ہم
آسمان اپنا، زمیں اپنی، نہ سانس اپنی تو پھر
جانے کس بات پہ اترائے ہوئے لوگ ہیں ہم
جس طرح چاہے بنا لے ہمیں وقت قتیل
درد کی آنچ پہ پگھلائے ہوئے لوگ ہیں ہم
# 🖤
assalamualaikum...Mary followers ma sy jus k for me Mai mare post jye wo hi ka msg krdana ...q k ma kuch logo ko follow sy hatao ra ho
کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار
موازنے کی بھی حد ہے جناب استغفار
کہاں وہ زمزمی آنکھیں دھلے ہوئے دو نور
کہاں یہ میکدہ،ساقی،شراب استغفار
🥀jalal jani
جنُوں میں جرمِ وفا ، بار بار ھم نے کیا
تیری نگاہ پہ ، کیوں اعتبار ھم نے کیا؟؟
ھمیں خبر تھی ، شبِ ھجر تُو نہ آئے گا
خلوصِ دل سے ، مگر انتظار ھم نے کیا
یہ اور بات کہ ، خود تو خزاں نصیب رھے
تجھے تو ، شعلۂ رنگِ بہار ھم نے کیا
اِسی میں تیری محبٌت کی ، ھر خوشی پائی
کہ تیرے عشق میں ، ھر غم سے پیار ھم نے کیا
”احمّد فراز“
-🖤
*👌🏻شاعر- اختر شیرانی*
*اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر*
*پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر*
*قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر*
*یوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر*
تُمہارِی چُپ بھی ٹوٹے گی 💔
مُجھے مـَر تو جانے دو 💥
"👑_*(بـَـادِشـْْْــــًــاہ ً_✍)*_👑"


💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے۔۔۔❤...🙏۔👉
🙏۔❤🙏
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دیا کرو۔۔❤۔۔🙏۔👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain