Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

خدا کرے کوئی ایسا حادثہ ہو جائے⁦
مجھے دیکھنا تو دور میرے ٹکڑے بھی نا ملیں اسے⁦۔!!!

capt@in
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

capt@in
 

آپ ، آنسو پلا رہے ہیں مُجھے۔۔۔!
🖤
دیکھئے! روزہ دار تھا میں تو...!
سرکار🍁

capt@in
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__

capt@in
 

اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نا ملے...
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نا ملے🍁🍂

capt@in
 

ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ
ﻏﻤﻮﮞ ﮐﯽ محفلیں ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ جمتی ﮨﯿﮟ ....!!

capt@in
 

ثمر لگے نہ لگے سایہ دار لگتا ہے🖤
یہ پیڑ خوبیوں سے میرا یار لگتا ہے🤞🏻

capt@in
 

"لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے"!🔥💔

capt@in
 

: زہر لگتی ہے اب مجہے ہرشخص کی ہمدردی
میری دنیا
اجاڑی تھی یونہی اک شخص نے دلاسہ دے کر
🥺🥺

capt@in
 

ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮ ﭼﮭﯿﮟ.
...ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💕

capt@in
 

سادگی اپنی جگہ صاحب!!😎
سرپھرے مشھور ھے ہم۔۔🔥. captain

capt@in
 

اگر زندگی کے باغ سے غم کے کانٹے چُن لۓ جائیں۔۔۔
🖤مرشد🖤
تو زندگی حسین ہو جاتی ہے۔۔۔

capt@in
 

ہم اسے منہ سے بُرا تو نہیں کہتے🥀❣️
🖤فراز🖤
دوست تیرا ہے مگر آدمی اچھا بھی نہیں🔥🥀

capt@in
 

زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊 captain

capt@in
 

#ایک ناز آفریں دل پر قبضہ جمائے بیٹھی ھے
جسکی جھیل آنکھوں میں دو نیل گوں سے پیالے ھیں
ھاشم ندیم خان

capt@in
 

ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
جگر مرادآبادی

capt@in
 

ﻧﻘﺎﺏ ﺍﭨﮭﺎ، ﮐﮧ ﭘﮍﮮ ﺍﮨﻞِ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ
ﻧﻈﺮ ﻣﻼ ، ﮐﮧ ﭼﮭﺮﯼ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺁﺭ ﭘﺎﺭ ﭼﻠﮯ
ُپیر نصیر الدین نصیر

capt@in
 

ہم وہ آنا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں
وہ منزل ھی بدنصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکی

capt@in
 

کہتے ہیں _
اگر کوئی آپ سے
محبت کر ہی بیٹھا ہے......🌹
تو اُسے رُلانے سے گریز کریں
کیونکہ۔۔!
اُس کی آنکھوں سے آنسو نہیں🔥
قطرہ، قطرہ کر کے
آپ کی محبت بہہ جائے گی۔۔!!🖤
captan

capt@in
 

عشق عین عشق شین عشق قاف کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے
#لا_حاصل_عشق..captain