Damadam.pk
catty66's posts | Damadam

catty66's posts:

catty66
 

ہم پر نفرتیں اثر نہیں کرتی...
ہم محبت مزاج لوگ ہیں ۔۔

catty66
 

عورت کی لمبی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے،لیکن پھر بھی کوئی گونگی لڑکی سے شادی کو تیار نہیں ہوتا، آخر کیوں۔؟

catty66
 

wo boy samny ay jis k parents na hon Alone ho job krta ho acha bacha ho .mny ek bat krni h ok fazool koi na ay bongiyan marny ok its my order 😏

catty66
 

اب موبائل فونز میں یہ فنکشن بھی ہونا چاہیے
کہ جیسے ہی کوئی تین بار اور سناوُ کہے کال خود بخود کٹ جائے😅🤣😅🙃😁😃

catty66
 

وہ لوگ آ پ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے جن لو گوں کے لئے آ پ ہمیشہ د ستیا ب...
رہتے ہیں

catty66
 

zong pkg bta den wtsap monthly 1gb wala na ho .sasta b ho

catty66
 

zong ka wtsap pkg btao monthly pkg btaen sb sy sasta ho .1gb wala nhi

catty66
 

دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!
~🖤~
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!
~🖤~
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!
~🖤~

catty66
 

1-11-2021 👈

catty66
 

ASSALAM O ALAIKUM KESY HO SB 😊HAPPY SUNDAY MORNING
پنکھا چلاؤ تو سردی ،بند کرو تو گرمی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا
😧😧
UTH V JAO NASHIO😄😄😄😄😄

catty66
 

DAILY MEGA 1 GB DATA (24 Hours) Rs.27 (Incl. Tax) Subscription Code *117*4#

catty66
 

میری معصومیت پر مت جانا _____________ """"""" _________ میں جیسی دکھتی ہو ویسی ہو نہی """

catty66
 

دیواریں سن رہی ہیں قاصد، ذرا آرام سے کہو...
وہ ہم سے بچھڑ کر سچ میں رو رہے تھے کیا؟ 💔
✍🏻

catty66
 

کچھ تعلق گہرے ہونے ک بعد بھی ختم ہو جاتے ہیں

catty66
 

میں نے تعلق کو اتنا نبھایا
کہ پھر میرے لئے اذیت بن گیا 💔💔

catty66
 

میرے خدا
آج پوسٹ پر ایسا شہزادہ بھیج
جسے دیکھ کر دل کہے بس
یہی چاہیئے❤🙈😂😋😋😂😂😂😜
Just jocking free ni hony ka may dand bhn deny.c8.a6
catty🤨💯👊🤣🤪😇

catty66
 

ASSALAM O ALAIKUM ALL KESY HN AP SB ALHAMDULILLAH MN THEK 😊
✨🌸🔥
جاؤ جاکر خرید لو بکنے والے
لوگ__💫
ہم قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں__😌🔥

catty66
 

مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو 🙈
لگتا ہے کسی اور کے پوسٹ پہ جانے لگے ھو 😱

catty66
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا ______جہاں دل جھکے وہیں سر جُھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا _________ نہ سوال کر نہ جواب دے

catty66
 

: #ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .❤❤
#سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😍😍
❤❤👌