___Last___ ایک دوسرے کو محبت سے منالیں کیونکہ کھٹی میٹھی باتوں سے ہی زندگی حسین ہے جب ہم اپنے لائف پارٹنر کو انسان ہونے کا مارجن دینا شروع کریں گے تو بہت کچھ سلجھ جائے گا تو ہم باقی تیاریاں تو بہت کرتے ہیں کچھ اخلاقی بھی کرلیا کریں تاکہ جب ایک دوسرے کی زندگی میں شامل ہوں تو سکون ملے ناکہ اذیت شادی باعث رحمت اور سکون کے لیے ہوتی ہے اسکو وبال نہ بنائیں اور کچھ نہیں ایک دوسروں کو سپورٹ کرنا تو سیکھ کر جائیے catty
____3____ مسئلہ یہ ہے ہمارا ان معاملات کے بارے میں کوئ ہوم ورک اور تیاری نہیں ہوتی گائیڈ لائن نہیں ہوتی شادیاں _glamorous__ سے نہیں درگزر اور وسیعی قلبی وسعت ظرف سے چلتی ہیں میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہوتے ہیں انکو کبھی بھی اپنے عیوب دوسروں پر ظاہر نہیں کرنے چاہیے بلکہ لباس کا کام ہے ڈھانپنا تو ایک دوسرے کے عیوب کو ڈھانپ لینا چاہیے اگر باتوں کو میاں بیوی اپنے خاندانوں میں پھیلانے کے بجائے خود سے ڈسکس کریں اور حل نکالیں تو یہ بہت بڑی تباہیوں سے بچالیتا ہے کبھی بہت مسئلہ ہو تو ایسا ثالث بنایا جائے جو واقعی مسئلے کی نوعیت جاننے والا اور مخلصانہ عدل پر مشتمل مشورہ دے میاں بیوی کو ایک دوسروں کے رازوں اور کمزوریوں پر امین ہونا چاہیے جب دو انسان رہیں گے فطری بات جھگڑا ہوگا پر جھگڑے کو طول نہ دیں بلکہ ایک دوسرے کو محبت سے منالیں
_2__ اور جب ایک فریق غصے میں ہو تو دوسرے نے کیسے اسکو ریلکس کرنا ہے کیسے مختلف آراء کے باوجود محبت سے رہنا ہے اور ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا ہے کیسے مرد نے عورت سے منسلک رشتوں کو عزت دینی ہے اور کیسے عورت نے مرد سے منسلک رشتوں کو اپنانا ہے پرابلم یہ ہے ہم سمجھتے ہیں سسرال کی کوئی بات نہ سنی جائے اور سسرال چاہتا سب کچھ پرفیکٹ ہو ایسا نہیں ہوتا یہ انسانی روئیےنہیں انسانوں میں ایک دوسرے کے لیے لچک ہونی چاہیے سنانے میں بعض اوقات ناجائز باتیں اپنی اماں بھی سنا دیتی ہے اگر خاوند کی اماں سنا دے تو چلیں ماں نہیں بزرگ عورت جان کر درگزر کرلیں اور غلطی بیٹی سے بھی ہوتی ہے جن کو مائیں ڈھانپ لیتی ہیں بہو سے ہو تو چھوٹی بچی سمجھ کر نظر انداز کردیں مسئلہ یہ ہے ہمارا ان معاملات کے بارے میں کوئی ہوم ورک اور تیاری نہیں ہوتی گائیڈ لائن نہیں ہوتی
رسول اللهﷺ کا ہر امتی یہ تحریر ضرور ضرور پڑھےاگر اپ اپنے دماغ کو روشن کرنا چاہتے ہیں اور روحانیت کی دنیا میں پرواز کرنا چاہتے ہیں تو ایک ایک لفظ غور سے پڑھیں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ اپ نہ ہی کسی مدرسے میں پڑھے نہ درس نظامی کی تو اپ کو علامہ کیوں کہا جاتا ہے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ واقعی میں نے کويی عالم فاضل کا کورس نہیں کیا لیکن بات اصل میں کچھ اور ہے فرمانے لگے کہ دنیا کی مجھے یہ عزت دینا اور میرے کلام میں یہ اثر اور میرے قلب و روح کی یہ تازگی یہ سب رسول اللهﷺ سے والہانہ و محبت کی بدولت ہے اور یہ سب تب ممکن ہويی جب میں نے رسول اللهﷺ پہ درود پاک پڑھنا شروع کیا فرمایا کہ درود پاک کا یہ ورد بڑھتا گیا اور میں اس تعداد کو محفوظ کرتا گیا لاکھ دو لاکھ اور ایسے ہی جوں جوں اگے بڑھتا گیا اللہ میرے دماغ کو میر
ہم آج بھی ہیں___ سوچ میں ڈوبے ہوئے محسنؔ خود سے کبھی دنیا سے____ روٹھے ہوئے محسنؔ دینے کے لئے اس کو _____جو ہم نے سنبھالے تھے وہ پھول کتابوں میں ہیں _ سوکھے ہوئے محسنؔ وہ اپنی جفاؤں میں ____کچھ کمی تو کریں آج اک عمر ہوئی شہر وہ____ چھوڑے ہوئے محسنؔ ہم نے یہ کہا تھا______ کہ انہیں پیار ہے ہم سے ہم آج بھری بزم میں _____جھوٹے ہوئے محسنؔ آغوش میں ان کی____ ہمیں راحت جو ملی ہے ہم آج کچھ اندر سے ہیں____ ٹوٹے ہوۓ محسن
ASSALAM O ALAIKUM ALL KESY HN AP SB JUMMA MUBARAK .AY ALLAH HM SBKO SEDHY RASTY P CHLNY KI TOFEEK ATA FRMA .HM SBKO APNY KHAS BNDO MN SHAMIL KR LY AY ALLAH PAK HM GUNAH HAR HN HM SBKO APNY MEHBOOB S.A.W K SDKY SY MAF FRMA .AY ALLAH RASOOL .S.A.W K SDKY SY HM SB K NASEB BEHTR KR DY .AY ALLAH TERI REHMT BOHTTT BARI H HMARY GUNAH KUCH B NHI HM SB K SAQERA KAERA GUNAH MAF FRMA .HM SBKO SRATY MUSTAQEM P CHLNY KI TOFEEQ ATA FRMA .AY ALLAH TAMAM BIMARON KO SEHATY KAMILA ATA FRMA OR JO IS DUNIYA SY JA CHUKY HN SBKI MAHFIRT FRMA SBKO JANT MN JGA DENA .AY ALLAH PAK MERI IS DUA MN JO B GLTI HO APNI REHMT SY MAF FRMA HM SB K WALDEN KO SEHT WALI LAMBI ZINDAGI ATA FRMA AY ALLAH PAK HM SB K DIL APNY MEHMOB S.A.W K ESHIQ SY PURNOR KRDY AMEN YA RABULALAMEN
آداب محبت کے تقاضوں کی بدولت ہم قابل نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے ہم تو آداب محبت کے پابند ہیں جناب ہم کو آتا نہیں انسان سے نفرت کرنا نفرت دینی ہو تو نفرت کو دو ایسی نفرت دو کہ نفرت کو نفرت کے نام سے نفرت ہو جاے