good morning🥱
Salam 13th sehri Mubarak 😍
gud ni8
ہمارے تجربے اتنے زیادہ ٹھیک نہیں ۔۔۔
سو تجھ سے پیار نہیں اعتبار چاہتے ہیں ـــــ 🥀
Pubg time gud bye 🙂
اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔💔🥹
ڈاکٹر 👩⚕ نے عورت 🙋♀️ کے منہ میں تھرما میٹر 🌡️رکھ
کر منہ بند 🤒 رکھنے کا کہا ۔ ۔ !!
شوہر 🤦♂️ : بیوی 🤦♀️ کو اتنی دیر خاموش 😶دیکھ کر بولا :
ڈاکٹر صاحب 👩⚕ ۔ !! یہ چیز 🌡️ کتنے کی آتی ہے 🙄😳
*جو بھی ملا اس دنیا میں مطلبی ہی ملا ...❤️🩹🙂*
*اور جو مطلبی نہیں تھا وہ کبھی ملا ہی نہیں 💔🥹*🙃
یہ لوگ تمہاری زندگی میں ایسے آئیں گے جیسے ان کے بغیر تمہارا کوئی نہیں ۔💔
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 🧐 کہ لڑکیاں شیمپو سے دانت صاف کرتی ہیں 😁🤣😉
کاش کوئی مجھ سے بھی کہتا
خیال رکھا کرو اپنا بہت خاص ہو تم
😔😛🫠
صرف کہنے سے کچھ نہیں ہوتا
ورنہ کہنے کو ــــ تُو بھی میرا ہے
Jag riya koe🤨
ہماری وفا خراب تھی تُو اس پہ خاک ڈال
*چل دعا ہے تجھے تیرے جیسا وفادار ملے 🔥🍁*
اُس نے کہا دیکھ لوں گی تمہیں..🤧🙄
پھر دیکھا ہی نہیں ...😏
میں تیار شیار ہو کر بیٹھا رہا..🤦
😛🙄🙄
مجھے نہیں آتا مِنّتیں کرنا 😏
جو بے وجہ خفا ہو، وہ شِدّت سے دَفعہ ہو 🤨
جس نہ میری نیندیں حرام کی
میں نہ اسے بھی جاتے ہوئے
دعا ہی دی ❤️✨
عشق کی راہ میں قدم رکھنے ہی والا تھا
کہ میری چپل ٹوٹ گئی
😄🤭😒
ہم خاموش طبیعت کے سادہ لوگ، فقط انہی سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں۔🦋
*کچھ ہستے مسکراتے لوگ کمروں کے خاموش
❤️🩹🥺*
*کونوں میں اپنی بے بسی پر رو رہے ہوتے ہیں
💔🥹*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain