تماشا! کہ اے محوِ آئینہ داری
تُجھے کس تمنّا سے ہم دیکھتے ہیں
Salam good noon everyone
ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔ جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔
کیا عجب لوگ ہیں الجھے الجھائے ہوئے
ساتھ رہتے ہوئے ہنستے ہوئے اُکتائے ہوئے 🖤
جو تمہیں نہیں سمجھتا
اُسے سمجھانا چھوڑ دو ____
سنا ہے دل کی اچھی لڑکیاں
پیسہ بھی اُدھار دے دیتی ہیں۔ 💔🙂😛
Pubg time gud bye🙂
بے وجہ رابطوں کا بوجھ مت اُٹھاؤ
جو بھول گیا تم بھی اس کو بھول جاؤ🍂
حالات ایسے ہیں کہ اِس وقت رب کے سوا❤️🩹🖤
کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا میرے دل کی کیفیت کو🙂🥺
"میں تو #خراب ہی ہوں 😏
"آو تمہیں بھی #خراب کروں
😛😛😛
مسئلہ سارا سکون کا ہےورنہ✨🥰
زندگی تو ہر کوئ کاٹ رہا ہے 🍂
ممکن نہیں تو کوئی دلاسہ نہ دے مگر
یوں بھی نہ پیش آ کہ تری آس چھوڑ دوں۔
*غلطیاں آپکو سمجھدار بناتی ہیں
اور درد آپکو مضبوط بناتے ہیں۔*🖤💯
بہت اندر تک تباہ کر دیتا ہے وه آنسو
جو آنکھوں میں آ کر آنکھوں سے گر نہیں پاتا ....!!🖤🔥
سب ریلیشین شپ میں ہیں
اور میں رضائی میں💔🙂
اپنا ادھار واپس لینے کا ایک ایسا انمول طریقہ بتائیں جس میں تعلقات خراب ہونے کی نوبت نہ آئے🧐
*ہم نے جن کو وقت دیا*
*انہوں نے ہمیں وقت پر چھوڑ دیا...*
یہ کیسی عجیب بات ہے 🤔
❤️ دل تکلیف میں ھے
اور تکلیف دینے والا ❤️ دل میں ہے 😢💔💔💔
*یہ جو مسکراہٹ ہے نا چہرے پر...*
*دل کے درد کو چھپانے کا ہنر ہے بس!*
Salam Gm dd users
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain