Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

*_مٹـــّْ͢ــن جیســـّْ͢ــے خـــّْ͢ــواب_*
*_ٹینـــّْ͢ــڈوں جیســـّْ͢ــی زندگـــّْ͢ــی_* ☺️🖤🎗️

ch-waqar-ali
 

دل سے نکلی ہی نہیں وہ شام جدائی والی ،،،
آپ تو کہتے تھے برا وقت بھی گزر جاتا ہے 💘💘

ch-waqar-ali
 

ضَرُورَت پُوری ہونے کے بعد
ہر چِیز ٹُھکرا دی جاتی ہے حَتّٰی کہ اِنسان بھی۔۔۔🫠🌸

ch-waqar-ali
 

تم کبھی بھی لوگوں کے معیار پر پورے نہیں اتر سکتے چاہے اپنی ساری اچھائیاں نچھاور کر دو، خاموشی سے خود کو بدل لو،
کیونکہ سکون لوگوں کو راضی کرنے میں نہیں خود کو سمجھ لینے میں ہے ❤️🩹🙂

ch-waqar-ali
 

اب تو بولنے سے بھی ڈر لگتا ہے مجھے
میرے لفظوں سے لوگوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں

ch-waqar-ali
 

کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا🤌🏻
ہر وقت محبت ساتھ نہیں دیتی🔥

ch-waqar-ali
 

پھر وہی رات، وہی درد، وہی خاموشی
اتنا سناٹا ھے کے کان پھٹے جاتے ہیں۔

ch-waqar-ali
 

اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے
ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری
دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟*قبولیت کا ایک اصول ہے،
صبر رکھو، دُعا کرو اور معجزوں کو پالو۔*

ch-waqar-ali
 

ایک دن ضرور آئے گا 🙊😝
کیونکہ دو دن اکھٹے نہیں آ سکتے
😝🤭😒🙈

Yr kr lin check
c  : Yr kr lin check - 
ch-waqar-ali
 

Salam dd users

ch-waqar-ali
 

After a break from the peak of pubg time 🙃

ch-waqar-ali
 

ہم ملے تو کبھی نہیں
مگر بِچھڑ جائیں گے اِک روز 🪽🙂💔

ch-waqar-ali
 

*يعتبر معظم الناس الرزق مجرد ثروة،*
لكن في الواقع، يشمل الرزق الإيمان، والذكاء، والمعرفة، والصحة، والأخلاق، والأبناء، والحب، والسلام، والشرف، ونعم الحياة التي لا تُحصى

ch-waqar-ali
 

salam

ch-waqar-ali
 

میں نے زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ
اگر آپ کسی ایک کے ساتھ
حد سے زیادہ مخلص ہو جائیں،
تو اکثر وہی آپکو سب سے زیادہ
نظر انداز کرنا سکھا دیتا ہے۔
پھر انسان ہر وقت
شکایتیں ہی کرتا رہ جاتا ہے
“تم نے میسج نہیں کیا… کال نہیں کی…”
اور اپنی اہمیت مانگتے مانگتے
خود کی عزت ہار دیتا ہے۔
اب میں نے یہ سیکھ لیا ہے کہ
زندگی میں صرف ایک انسان کو مرکز بنانا
خود سے ناانصافی ہے۔
لوگوں کو آپشن میں رکھو،
دل کو کسی ایک کے حوالے مت کرو،
تاکہ جب کوئی بدلے…
تو ہم ٹوٹے نہیں، صرف سیکھیں۔💫✨🥀

ch-waqar-ali
 

اور اسے ہمیشہ ساتھ ہی محسوس کیا پاس نہیں!
اپنی چادر سے بڑے خواب نہیں دیکھے کبھی🩷💌

ch-waqar-ali
 

تم میں اور حسین خواب
مَحَبت
دَریا میں
قَطرے کی صُورت ٫ گُم ھو جاؤں
اپنے آپ سے ٫ باھر نِکلوں اور
تم ہو جاؤں
میں آسماں کی چھت سے
برستے ہوئے پانیوں میں
وہ ضائع ہوئے اشک کھوجتا ہوں
تمہاری انگلیوں کی پوریں جن کا مقدر نہیں بنی ابھی۔۔۔
تمہارے پہلو کی چاہ میں جو
گلاب لمحے سسک رہے ہیں
وہ خاک ہوکر بکھر رہے ہیں
ہجر کی بارشوں میں نکھر رہے ہیں ۔۔
ہم تو تمہیں خوابوں میں مل کر نکھر رہے ہیں۔
میں تم اور حسیں خواب۔۔۔۔

ch-waqar-ali
 

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں حمدرد ھزاروں ♻️
تیری بَستی میں اداکار بُہت ہیں 👀🖤

ch-waqar-ali
 

آپ کے رائٹ سائڈ میں جو بھی چیز ہے وہ میری ہوئی اب بتاؤ کیا ہے،
🤩😛