Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

جب ہم میدان میں آئے گے
تو شور کم اور خوف زیادہ ہو گا

ch-waqar-ali
 

Good Noon🥱

ch-waqar-ali
 

ہر لڑکی دھوکہ نہیں دیتی
🙂
کچھ گالیاں بھی دیتی ہیں
🤫🥺🤧🧐

ch-waqar-ali
 

ایک ہی شخص کی بات ہے میرے مولا
سارا جہاں کس نے مانگا ہے
💕🥀🌻

ch-waqar-ali
 

ساڈا دل لوہے دا تے نہیں
چپ چاپ ری ایکٹ کرو
😎

ch-waqar-ali
 

اب چپ رہنا ہی صحیح لگتا ہے کیونکہ سمجھنے والا کوئی نہیں
اور جو سمجھنے والے ہیں وہ بات کا الگ مطلب نکالتے ہیں
Sukoon 💯.

ch-waqar-ali
 

Good Morning

ch-waqar-ali
 

عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے ،
انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے

ch-waqar-ali
 

Good Evening

ch-waqar-ali
 

دو عور تیں ایک آم کے درخت کے نیچے بیٹھ کر کافی دیر سے باتیں کر رہی تھیں، اچانک درخت سے ایک آم گرا۔
🥭🥭🥭
پہلی عورت بولی: یہ آم کیسے گرا؟
دوسری عورت کچھ بولنے ہی والی تھی کہ آم خود ہاتھ جوڑ کر بولا!
پک گیا ہوں، تم دونوں کی باتیں سن سن کر .🤣🤣🤣

ch-waqar-ali
 

دو گھنٹے والا پیکج لگایا تھا
تین گھنٹے مہمان بیٹھ کر چلے گئے
🥺🖤🍂

ch-waqar-ali
 

"*بے شک شادی پڑھائی سے بہتر* *ہے ....!!!"*🤣😂
*ہاں ۔۔!!* 😂
*نہیں ..!!* ❤️
کارٹون 🙄

ch-waqar-ali
 

ہر سلجھا ہوا شخص
کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ہے

ch-waqar-ali
 

گوشت دینے جاؤ تو کہتے ہیں ہم تین گھر ہیں امام مسجد کی تنخواہ لینے جاؤ تو کہتے ہیں ہم ایک گھر ہیں
🤣😁🤪

ch-waqar-ali
 

"کچھ لوگ صرف چہرے سے مخلص ہوتے ہیں دل سے نہیں۔"🖤

ch-waqar-ali
 

ابھی گوشت بازار سے اور برف فریزر سے مل رہی ہے،
کچھ دن بعد گوشت فریزر سے اور برف بازار سے ملے گی!
🍖

ch-waqar-ali
 

*چین والوں کا خط آیا ہے کہ🤔اگر ہمارا اخبار پڑھ نہیں سکتے تو اس میں پکوڑے بھی نا بیچا کرے بہت مہربانی
😅😂🤪

ch-waqar-ali
 

آج سے جانو کی تلاش ختم
🤭🤣
جانور کی تلاش شروع وڈی عید آ رہی ہے🤣🐄😅

ch-waqar-ali
 

یا حبیبی
وڈی عید دے لارے باھرلے ملکاں وچ وی لوکی دال پکان لگ جاندے نیں یا ساڈی والدہ ہی سپیشل پروٹوکول فالو کردیاں نیں
😂

ch-waqar-ali
 

Good Morning