*وہ نئے رابطوں میں مصروف ہو گئے 💔*
*ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں🥺*
دنیا کی سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے
شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے
تقوی یہ ہے کہ روز محشر
کوئی تمہارا گریبان نہ پکڑے
فاصلہ رکھے ورنہ محبت ہو جائے گی 🤭😁🙄
پھر کسی کا ابا نہیں مانتا اور کسی کی اماں 😜😝😆🙊
مجھے پتہ ہے اچھا وقت تو میرا آنا نہیں ،🤨
اسلئے میں نے بُرے وقت میں دانت نکالنا سیکھ لیا ۔۔۔😃
انج تے فیر انج ہی سہی😁
وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں🫢😁😁😁😁
میری زندگی کے ہیں چھوٹے چھوٹے شوق
گول گپے فروٹ چارٹ آٸسکریم اور کوک
😛😛😛
آوازوں اور الفاظ کا سفر تھکا دیتا ہے،
خاموشی میں ہی سکون ہے۔🤎
“دل صاف ہو تو
لفظ خود بخود خوبصورت ہو جاتے ہیں 💕🌸”
ہر شخص نہیں ہوتا
اندر سے باہر جیسا.🖤
آجکل لوگ اپنے دکھی ہونے سے کم اور دوسرو کے سکھی ہونے سے زیادہ پریشان رهتے ہیں
مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے
پر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے
یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لیئے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے
❮❤️❯ 👑🌼𓆩〭〭〭〭〭〭〭〭〭〭〭〭〭〭〭ͥͥͥͥͥͥͥͥͥͥͥͥͥͥ〬〬〬〬〬〬〬〬〬〬〬〬
راستوں کی مرضی ہے جس طرف بھی لے جائیں
سامنے مقدر کے زور کس کا چلتا ہے
مَر مِٹے ہٌونگِّے تَیری اَدَّآؤں پَّہ بَدّ ذَات کَئی
ہَم اَنا زَاّد تَیری مٌنَافَقّت پَّہ تُھو کَرتے ہَیں 💔
*اپنے والدین سے کبھی یہ شکایت نہ کرو کہ وہ تمہیں کیا نہ دے سکے🙏🏻*
*کیوں کہ انہوں نے تمہیں وہ سب دیا جو کچھ ان کے پاس تھا۔ انہوں نے تمہیں اپنا وقت، اپنی طاقت، اپنی دعائیں، دولت، سکون اور بے شمار قربانیاں دیں، اکثر خاموشی کے ساتھ، تاکہ تمہاری زندگی اُن سے بہتر ہو سکے*
📚💯🥲✍🏻
زِندگی میں وہ لوگ کیوں آتے ہیں
جو ہمارا مُقدر نہیں ہوتے، وہ مُقدر نہیں بنتے تو ایڑی کا کانٹا کیوں بن جاتے ہیں ۔؟❤️🩹
مُحبت اور رشتوں میں
مرضی نہیں، نرمی چلتی ہے ۔۔۔🥀❣️
کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے
کہ! جس کا ایک کنارہ ہو ؛
جو ہمارا ہو
*خاموش رہنے پر بھی اُنہیں ہو جاتی تھی فکر میری*
*اب تو آنسو بہانے پر بھی کوئی ذکر نہیں ہوتا💔*
تو ہمیں ان دنوں کیوں نا ملا.
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے ہم نے جینے کی عمر میں ص
پال رکھیں ہیں شوق مرنے کے ♥️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain