Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

غلطی سے فروٹ چیٹ میں""" بادام "" کھا لیے تھے
سارا دکھ یاد آگیا 🙁 نادان دِل

ch-waqar-ali
 

اب تیرے ترک تعلق کی سمجھ آتی ہے
لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ہیں 🖤
۔

ch-waqar-ali
 

جب میں تمہیں بوجھ لگنے لگوں
تو مجھے چھوڑ دینا ۔۔
بجائے اس کے کہ میری ذات، اُس مانوس چہرے سے ڈرنے لگے۔
جس سے اس نے کبھی محبت کی۔۔۔!! 🥀

ch-waqar-ali
 

salam All dd users

ch-waqar-ali
 

کسی بدن پہ،کسی ملک پر ،کسی دل پر
جو سچے ہوں ! وہ حکومت ضرور کرتے ہیں !!
❤️gud ni8🙂

ch-waqar-ali
 

بس یہی کچھ ہے مرتبہ مرے پاس
ایک تو ہے اور اک دعا مرے پاس
تیرا نعم البدل نہیں کوئی
تو فقط ایک ہی تو تھا مرے پاس
❣️💞

ch-waqar-ali
 

جو آپ سے سچی محبت کرتے ہیں
، وہ شور نہیں مچاتے، شکوے نہیں کرتے
وہ خاموشی کو اپنا ظرف بنا لیتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں
کہ محبت کی سب سے بلند آواز صبر ہوتی ہے۔ وہ آپ کی
غیر موجودگی میں بھی بدگمان نہیں ہوتے، بس دل کے ایک گوشے میں امید کا چراغ جلا کر رکھتے ہیں۔ نہ وقت کی تیزی اُنہیں بے چین کرتی ہے، نہ فاصلے اُن کے یقین کو توڑتے ہیں،
کیونکہ جو انتظار خاموشی سے کیا جائے،
وہی محبت کی سب سے خالص گواہی ہوتا ہے.

ch-waqar-ali
 

خوبصورت بنو، ایسے کہ تمہیں دیکھنے والے تمہارے تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں۔۔!!!🧡

ch-waqar-ali
 

*ابھی بھی وقت ہے دنیا داری سیکھ لو ❤️🩹
*اور کتنا نقصان کرو گے اپنا اس مطلبی دنیا میں💔😓*

ch-waqar-ali
 

اور پھر وہ جیسا مجھے لگتا تھا
ویسا نہیں تھا 🫠

ch-waqar-ali
 

حق تنقید جائز ہے مگر، اک شرط کے ساتھ
جائزہ لیتے رہو اپنے گریبانوں کا بھی...!

ch-waqar-ali
 

خدا سے کچھ بھی مانگيں مگر يہ دعا ضرور مانگا کريں کہ وہ آپ کو ايسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کا سکون برباد کرنے ميں ماہر ہوں…
🙃

ch-waqar-ali
 

ہر مسکراہٹ کو سب نظریں
خوشی سے نہیں دیکھتی۔"🤎

ch-waqar-ali
 

جب غیروں میں تمہاری اچھائیاں بیان ہونے لگیں
تب اپنے تمہاری برائیاں ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں

ch-waqar-ali
 

اللہ نے جن سے بھی مجھے دور کیا، وہ لوگ سچ میں میرے قابل نہیں تھے۔۔۔۔!! 🍂

ch-waqar-ali
 

ہمیں ہمیشہ ڈھانپ کر وہی رکھتا ہے،جس کے لیے ہم
قیمتی ہوتے ہیں۔۔پھر وہ چاہے ہمارا "رب"یا کوئی "انسان"

ch-waqar-ali
 

وفا بہت مہــــــنگی چیز ہے•⚠️
*_یہ نســـلی لوگوں میں پائی جاتی ہے ♡︎💀

ch-waqar-ali
 

مجھے ڈر ہے کہ میں پھر اُن چیزوں سے اُنس نہ باندھ لوں
جو آخرکار مجھے چھوڑ جائیں گی۰🥀

ch-waqar-ali
 

صبر وہ طاقت ہے جو دل کو ٹوٹنے سے بچا لیتی ہے،
اور محبت وہ روشنی ہے جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھا دیتی ہے۔
جب صبر اور محبت ساتھ ہوں تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے،
اور ہر رشتہ خوبصورت بن جاتا ہے۔ ✨

ch-waqar-ali
 

بہترین انسان وہ ہے، جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے اور کسی کو تکلیف نہ ہو۔۔۔۔🙂🖤