*اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ* *نکالے*
*اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے* *دے جاتی ہے*🤣🤪
آپ کے دل میں اتنی🤏🏻سی جگہ ملے گی
میں نے اپنا بکرا بندھنا ہے
😁😁
- *ہــر انســان میــں خــوبی اور خامـی دونـوں مـوجود ہوتــی ہیــں،*
- *بــس فـرق اتـنا سـا ہـے کـہ جـو تراشتـا ہـے، اُسـے خــوبی نظــر آتـی ہـے، اور جـو تلاشـتا ہـے، اُسـے خامـی نظـر آتـی ہـے*۔
💯💔😊
محبت کی اخری حد ہے ذلیل ہونا
💯🥹🫀
اور میں نے وہاں تک محبت کی ہے
💔🫨🥺
مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏
جمعرات کو حج کا خطبہ جمعہ کو جمعہ کا خطبہ ہفتہ کو عید کا خطبہ اتوار کو نکاح کا خطبہ ہو جائے نہ مزہ ا جائے
😁😁
کراچی۔۔
شلوار کی جیب کو لگی (زپ) بروقت نہ کھلنے پر۔۔
ڈاکو شہری کی شلوار ھی اتار کر لے گٸے۔۔
😂
_*انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں)
)🌻♥️*_
زِندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دُوسرے کے لیے عارضی ہیں، جب ہم اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں، تو اُن کی یادیں ہمیں اِتنی شِدَّت سے جَکڑ لیتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی اُنہیں واپس نہیں لا سکتے، اپنی مُحبت اور شَفقت کا اِظہار آج کریں، کیوں کہ کل کی ضمانت نہیں، اِس لمحے کی قدر کریں، کیوں کہ وقت کی روانی ہمیں کبھی بھی واپس نہیں مِلے گی
...🙂🖤
تمہارا دل کیوں نہیں آتا مجھ پر ؟
کہیں تمہیں دل کا مسئلہ تو نہیں!!
🧐🌹😝😁
عشق وفا بھی ہے عشق دغا بھی ہے عشق وبا بھی ہے
عشق دوا بھی ہے
عشق کر تو اصول عشق بھی یاد رکھ
ورنہ یہ عشق ایک سزا بھی ہے
💝
پہلا دکھ شادی نہیں ہو رہی
دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی
تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں مل رہی
🙁🙈
امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے
5
ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20
پلیٹیں 6 چمچے3
جگ پورے کروا استاد😜😂😂
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
وہ تو تم نے مجبور کردیا جدا ہونے پر
ورنہ
ہمیں تو تمہارے جھوٹے پیار سے بھی محبت تھی....
فاصلہ ایسا کے اسے دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کے وہ رگ رگ میں رہتا ہے
زندگی میں
کوئی ایک انسان ایسا ضرور ہونا چاہیے
جس سے باتیں کرتے کرتے پہروں گزریں
اور اس دوران اسے کوئی ضروری کام یاد آ جائے
وہ جانا چاہے....
اور ہم سے پوچھے
تو ہم ہنس کے کہیں ....اچھا جاؤ
پر وہ کچھ ایسے ہمارے من سے واقف ہو
کہ اجازت پا کر بھی ، چاہ کر بھی نہ جائے
ہمارا مان کچھ یوں رکھ لے....
کہ کام تو ہوتے رہیں گے
چلو آؤ کچھ پل اور ساتھ میں جیتے ہیں..
میری طرح زندگی کا ایک ہی اصول بنا لو ہنسنا سب کے ساتھ ہے پر پھنسنا کِسی کے ساتھ نہیں '
😎
*چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں*🥀
*عبادتیں بھی، محبتیں بھی، نفرتیں بھی*💯❤️😊🥀
خوش نوائی مثال تھی اس کی
بات کرتا تھا، زخم بھرتا تھا__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain