Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

Jannat k mountain 😍
c  : Jannat k mountain 😍 - 
ch-waqar-ali
 

*ضد سے نہیں کچھ کہانیاں ❤️🩹🫠*
*صبر سے مکمل کی جاتی ہیں ❤️🩹🥹*
*ناممکن پر مایوس نہیں ہوتے ❤️🩹🥹*
*بلکہ دُعائیں کی جاتی ہیں ....🤲🏻🥹*
*`♥️🫶🏻✨

Beautiful Structures image
c  : Alhamdulilah😍 - 
ch-waqar-ali
 

jumma Mubarak to All Muslims

ch-waqar-ali
 

میں نے رشتے کروانے والی آنٹی کو کہا
آنٹی جی! میں جہیز نہیں لوں گا
آنٹی !بیٹا تجھے کوئی لڑکی دے دے, یہ بھی بہت بڑی بات ہے۔
😫🤣😂😹

ch-waqar-ali
 

محبت اگر سب کی نظر میں آ جائے تو محفوظ نہیں رہتی۔۔۔🍂

ch-waqar-ali
 

سعودی عرب میں جب کسی پاکستانی ہوٹل میں کھانا کھانے جاؤ تو سب سے پہلے امیری کی
ہی بات کرتے ہیں
ye hai kon🤔
💯🤔😟🙋♂️

ch-waqar-ali
 

سردیوں میں نہانا بھی ایک سیاپا ہے
نہانے سے پہلے
silent موڈ
نہاتے وقت
Ringing موڈ
اور نہانے کے بعد
vibration موڈ 🙃

ch-waqar-ali
 

میرے رویّے کا انداز
میرے اصول طے کرتے ہیں،لوگ نہیں👉

ch-waqar-ali
 

btaaa 2

ch-waqar-ali
 

عمر رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں

ch-waqar-ali
 

لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانا سیکھ لے
😁😂🤭

ch-waqar-ali
 

میری زندگی میں ایک ہی چیز قیمتی تھی اور وہ میرا وقت تھا جو میں نے تم پر نچھاور کر دیا 😊❤️

ch-waqar-ali
 

مجھے شوق نہیں میں دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھوں🥀
میں خود کی اصــلاح کر لوں میرے لیــے اتنا ہی کافی ہے !! 🌼🥀

ch-waqar-ali
 

*آپ ہر اس شخص سے آزمائے جاؤ گے ❤️🩹🥹*
*جس سے تمھارے دل کو قرار ملتا ہے ۔۔۔۔💔😭*
✍🏻🩵💫* A💔S

ch-waqar-ali
 

جو لوگ آپکا مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کے دِلوں میں آپ کے لیے نفرت پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں !

ch-waqar-ali
 

*غلطیاں بھی ہوں گی٬غلط بھی سمجھا جائے گا*💔
*یہ زندگی ہے*
*یہاں تعریفیں بھی ہوں اور ذلیل بھی کیا جائیگا- ✔️*
❤️❤️

ch-waqar-ali
 

jag raha koe🤔

ch-waqar-ali
 

*خاموش ہو کر بھی بہت کچھ کہہ گئے.
..!🙂💔*
*کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں رہ گئے
❤️🩹🥹*

ch-waqar-ali
 

𝑊𝒉𝑒𝑛 𝑌𝑜𝑢 𝑅𝑒𝑎𝑙𝑖𝑧𝑒;
یہ تو وہ جوانی ہی نہیں،
جس کے ہم نے خواب دیکھے تھے؛🖤🙃