*لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا* *پوسٹ کرے😔 _____*
*سب اگنور کرتے ہے😐 لڑکی *خالی* لکھ دے*
*سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان* *حکیم بن جاتے ہی
😂🤣🤭😁
ان بکس نہیں نادرا دفتر ہوگیا ہے
ہر کوئی نام پتہ عمر پوچھ رہا ہے اور ساتھ تصویر بھی مانگتے ہیں جیسے آئی ڈی کارڈ بنانا ہو
🙄🙄🙃
وہ سب کو دستیاب تھا یعنی کہ عُمر بھر
ہم بے تُکی سی چیز کے پیچھے پڑے رہے
🍁
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ
💔😔
"میرے مرنے کے بعد...!
"میری کہانی لکھنا...!😊
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!
"میری خوشی کو ترسے...!😀
"کیسے برسا میری...!
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔
"یہ نشانی لکھنا...!😞💔💔
*تمھارے قدموں کی آہٹ بتاتی ہے کہ _____میری پوسٹ کے آس پاس ہی ہو تم ___🙈😜😁*
سوچتا ہوں کُچھ قِصے کہوں
پھر سوچتا ہوں کہ کِس سے کہوں
..🥀🖤
"کبھی خود کو اتنا ہلکا نہ سمجھو کہ دنیا تمہیں نظرانداز کر دے، اور کبھی خود کو اتنا بھاری نہ بنا لو کہ تم خود اپنی روشنی سے محروم ہو جاؤ۔"
یہ بات یاد رکھو: خاموشی کا بھی وزن ہوتا ہے، اگر دل سچا ہو۔
*زِندگی آزمائشوں کا سمندر ہے۔۔۔!!*
_*کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صَبر کی اور کہیں شُکر کی آزمائش ہے*۔۔۔
🙂💔🙌🏻
دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں
😂Azma lo 😂🤣😹
کئی سال پہلے فلم میں ایک سین دیکھا جس میں عاشق کے ہاتھوں میں اس کی محبوبہ کے ہاتھ تھے. وہ اپنی محبوبہ سے پوچھتا ہے
'اس میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟'
محبوبہ شرما کے کہتی ہے 'ساری آپ کی ہیں'
مجھ کو اس بات نے اپنا گرویدہ کر لیا. میری بڑی خواھش تھی کوئی مجھے بھی ایسے کہے
سال پر سال گزرتے گئے. لیکن یہ خواہش نہ بھول سکا
آخر وہ میری زندگی میں آ ہی گئی.
ایک دن جب اس کے ہاتھ میرے ہاتھوں میں تھے مجھ کو اپنی وہ ہی خواہش یاد آگئی. میں نے بڑے جذب کے عالم اس سے پوچھا، 'ان میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟'
اس نے کہا،
اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے، یہ کالی کالی آپ کی ہیں
انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اسے چکھے بغیر نہیں مرتا..
....!!! 🖤
*آج کل کے بچے ضد کر کے پیزا برگر یا شوراما کھاتے ہیں*
*جب کہ ہم ضد کر کے بھی چپیڑیں کھاتے تھے
😩😩😂
ڈاکٹر مريض سے کوئی پرانی بیماری ہے اندر ہی اندر آپ کو کھا رہی ہے مریض آہستہ بولیں
باہر ہی بیٹھی ہے
🧐🧐😂
Good Morning🥱
وقت گزرنے کے بعد کسی کی قدر آئے،
تو وہ قدر نہیں بلکہ افسوس کہلاتا ہے
...💙🍂
بابا جی نے کہا تھا
آج تیری پوسٹ پر ایک شہزادی آۓ گی اور تیری دوست بن جاے گی۔۔۔۔
🙈🙈🙈🙈😁
*اور درد جب سکون دینے لگے
🙃💚🥲*
*تو سمجھ جانا پوری طرح برباد ہوگئے ہو
💔😭*
اتفاق سے مردکی جو تصویر اچھی آجائے وہ کبھی ڈیلیٹ نہیں کرتا اسے سانبھ کر رکھتاہےجیسےعورت جہیز میں ملے برتن کو سانبھ کر رکھتی ہے
😅
*وقت موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے
💔😰*
*کب کون کہاں بدل جائے پتہ ہی نہیں چلتا*❤🔥😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain