تمھاری قیمت تمھیں معلوم ہونی چاہیے
چار لوگ جو کہتے ہیں وہ انکی عقل کا معیار ہے۔۔❤️🥰✌️😇
سادگی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے پاس کوئی چیز کم ہے بلکہ یہ ہے کہ آپ کو زیادہ کی نمائش کی ضرورت نہیں...!!
محبت کی کوئی کتاب نہیں ہوتی سب آؤٹ آف سلیبس ہوتا ہے کبھی رگ رگ درد تو کبھی روح تک سیراب🦋🎀
❣️😍😍
GM everyone
اگر پانی کو زبان مل جاتی تو وہ کئی لوگوں سے کہتا،
"تمہیں چہرہ نہیں ، دل دھونے کی ضرورت ہے۔۔۔🖤
🤨🤨🤨🧐🧐🧐
ہم اکیلے رہ جائے گے 🙂 مگر اپنا معیار نہیں بدلے گے 🙂💯
زندگی کے سخت ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کے لیے بھلائی نہیں چاہتا۔
اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ دیکھنے میں کیسے ہیں!
اگر آپ لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں!!!
تنہا رہنا ان منافق اور مکار لوگوں کی سنگت سے بہتر ہے جو دل میں بغض رکھتے ہیں مگر ظاہر میں محبت کا ڈھونگ رچاتے ہیں. 💯
میرا خیال ہے کہ انسان کو محـبت کرنے والے سے زیادہ
سمجھنے والے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر تم میری بات کا مفہوم ہی نہ سمجھ سکو تو ایسی محـــــبت کا کیا فائدہ؟؟؟؟؟؟
اگر مجھے اپنی ہر بات پر تمہیں وضاحت دینی پڑے تو ایسی محبــــــــت کس کام کی؟؟؟؟؟؟
ہماری روحوں کو
محـبت کرنے والی روحوں سے زیادہ
اپنی جیسی ہم صورت روحوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
🥀
کوئی تو ہے جو مسلسل دعاؤں میں مانگ رہاہے 🧐
ورنہ اب تک چھوٹی موٹی منگنی تو ہو ہی گئی ہوتی 🙃
تمہیں عروج پر بھی نہیں ملیں گے وہ وفادار
جو میرے ساتھ زوال میں کھڑے ہیں
حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ھے !!!
بات دل پر نہیں روح کو جا لگتى ھے۔
آج تک سمجھ نہیں آئی کہ کسی کا واٹس ایپ نمبر مانگ کر ہماری عوام آخر فتح کیا کر لیتی ہے
💁🏻♀️
بیٹی کو رحمت
اور بیٹے کو نعمت
کہاجاتا ہیں
اور بیوی کو کیا کہتے ہیں
🤔🤔🤔
جہاں باتیں دِلوں کو زخمی کر جائیں !!!
وہاں باتیں ختم کر دینی چاہیئے۔🍂❤️🩹
گھیر لیتی ہے سر شام اداسی ایسے
گاؤں کی آخری بس چھوٹ گئی ہو جیسے
کیا ملے گا دِل میں نفرت رکھ کے
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کے گزاردے"
🥰🥰
is time koe idhar out off country hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain