is time koe idhar out off country hai
محبّت نَہ مِلے تو ہَم میچیور ہوجاتے ہیں اور اگر مِل جاۓ تو بچے بن جاتے ہیں یہ طے ہے کہ محبّت ہوجانے کے بَعد ہَم پہلے جیسے نَہیں رہتے ♥️🥀
مجھے کسی نے کل عمیری والی وڈیو بھیجی تھی
میں عمومن وائرل وڈیو نہیں دیکھتا مجھے کبھی بھی لیک وڈیو دیکھنے کا شوق نہیں رہا
اگر ہر بندے کی پرسنل لائف سامنے آ جائے تو کوئی ہزار میں سے ایک آدھ بندہ ہی بچے گا باقی سب کا حال بھی عمیری والا ہی ہے
اب آتے ہیں اصل مدعے کی طرف مجھے وڈیو دیکھتے ہی سب سے پہلا خیال یہ آیا کہ اسکے بھائی اور دوسرے گھر والے بھی یہ وڈیو دیکھیں گے
تو ان پر کیا بیتے گی اپنے محلے والوں کو کیا منہ دکھائیں گے ۔
کیا تو اسکے گھر والوں نے بھی شاید اسکے ساتھ ظلم ہے مگر اس ظلم کا بدلہ اس طرح سے نہیں لینا چاہیے تھا
اسے اگر یہ بندہ پسند تھا تو اسکے ساتھ لگی رہتی مگر یوں وڈیو بنا کر وائرل کرنا بے وقوفی ہے
🙂
good evening everyone 🙃
Good noon 🥱
Salam GM
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں...!
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے🙃
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے...!
اسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے 🥀...
پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہیے لاکھ رشتے بن جائیں
لیکن ماں باپ کی طرح خیال رکھنے والا کوئی نہیں
کل ایک گاڑی پر لکھا ہوا تھا۔
"کاش ہم 2917 ہوتے"
مجھے کافی دیر بعد سمجھ آیا۔ 😳
good evening 🥱
بس تھوڑی سی طبیعت، قسمت ،جندگی ،اور دماغ خراب ہیں 🥺 باقی سب فرسٹ کل🤭
آپ سناؤں اپکے کیسے حالات ہیں.........
*پنجاب کے فائلر علاقوں میں بارش اور نان فائلر علاقوں کو بادل دیکھ کر واپس*
😉🤪😆
انسان نہیں بولتا اُس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا.
کون کہتا ہے صرف دل جلتا ہے
ارے کون کہتا ہے دل جلتا ہے
ذرا دھوپ میں کھڑی ہوئی بائیک پر بیٹھ کر تو دیکھو
😓😛😛
جو لوگ کسی کا خلوص نہ سمجتے ہو تو
ان کو اپنے حال پہ چھوڑ دینا چاہیے
💔
*وقت اور اپنوں کا کوئی پتہ نہیں ہوتا ____*❤🩹🙃
*یہ کبھی بھی کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں*💔🥲
حکومت سے درخواست ہے کہ سکول کہ بچوں کی چھٹیاں کینسل کر دیں ہر گھنٹے بعد
20
روپے مانگتے ہیں
good noon
في مدينة لا تتوفر فيها عرائس، يجب هدم كل قاعة أفراح في تلك المدينة
😝🤪😜
good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain