Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا
جو سمجھدار کے لیے کافی ہوتا ہے
😩

ch-waqar-ali
 

میرا سویا ہوا نصیب
جاگ جائے 🙄
کاش کوئی لڑکی
مجھے لے کے بھاگ
جائے 🙂ا ہی میرے نکے نکے چا

ch-waqar-ali
 

جیسے جیسے عید کے دن گزرتے جا رھے ھیں چاولوں میں بوٹیوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا جا رھا ھے
🤭😜

ch-waqar-ali
 

*میرا درد بھری داستان*🖤
▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26
*سن کر ڈیلیٹ کر دینا*🥺

ch-waqar-ali
 

کسی نے کہا کہ ہم نے خورشید کے فین لگوائے تو بہت بجلی کی بہت پچت ہوئی۔
ہم نے بھی دو سال پہلے خورشید کے فین لگوائے تھے تو خورشید نے پولیس بلوا لی تھی پھر خورشید کے پنکھے واپس کیے تب جا کر معاملہ ٹھنڈا ہوا
Good morning

ch-waqar-ali
 

بعض لڑکیوں کو صرف تھرمامیٹر سے ہی چپ کروایا جا سکتا ہے
🤪😃🤣

ch-waqar-ali
 

میرے گھر والے یہ نہیں کہتے کہ آہستہ بولو بلکہ یہ کہتے ہیں کہ تھوڑا اور اونچا بولو تا کہ پورا محلہ سن لے
😑😐😕😔

ch-waqar-ali
 

good morning

ch-waqar-ali
 

"سائیکالوجی کے مطابق""
نوے فیصد لوگ جو باتیں میسجز پر کرتے ہیں وہ آپکے سامنے نہیں کہہ پاتے۔
🖤🌸

ch-waqar-ali
 

میں نام نہیں لوں گا لیکن ایک ملک کا ایسا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوا ہے کہ اب وہ چپ چپ رہتا ہے۔🙈😁😂

ch-waqar-ali
 

Good morning

ch-waqar-ali
 

Mosam to aaj gardan gardan hu riya😁

Aa jaooo chalty hain fr🤭
c  : Aa jaooo chalty hain fr🤭 - 
ch-waqar-ali
 

Good morning

ch-waqar-ali
 

Good morning habibi

ch-waqar-ali
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
😂😂

ch-waqar-ali
 

اچھے دنوں کے انتظار میں عمر گزر جاتی ہے ❤
۔
پھر پتا چلتا ہے ،کہ جو گزر گئے وہی اچھے دن تھے

ch-waqar-ali
 

اوجھری کھانے والے بھی
ایٹیٹوڈ دکھا رہے ہیں😑

ch-waqar-ali
 

*ہر لڑکی دھوکہ نہیں دیتی 🙂*
*کچھ گالیاں بھی دیتی ہیں 🤭*
*😅😂👻*🫵🫵

ch-waqar-ali
 

نان فائلر کے نکاح منسوخ اور ختنے دوبارہ کروانے کی تجویز
🤣🤣😅