دل نیت اور بینک بیلنس
تینوں صاف ہیں
😆😛😛الحمدللہ
اس ٹمپریچر میں بھی چائے اور کافی نہ چھوڑنے والے سامنے آئیں..
🙃🙃🤔
جو لوگ دُکھ کی گھڑی میں ساتھ نہ ہوں، وہ سُکھ کے وقت پاس بیٹھنے کا اختیار کھو دیتے ہیں
اس نے کہا میرے عشق میں فنا ہو جاو میں نے کہا میں چاے پی رہا ہوں دفع ہو جاو
😛😛😛
_ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺗﺤﻔﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ 🤌🏻
_ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﺎﮞ ، یادیں اور ﺍذﯾﺘﯿﮟ
💯🙂💔
اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں❤️🌝
کب بخشو گے دیدار ہمیں ؟
کب آنکھیں کہیں گی بسم اللہ
🩷😛😛
ڈاکٹر نے کہا پھل کھاؤ اور جان بناؤ
اب پھل تو کھا لیا جان کس کو بناؤں
🤭😛😛
ویسے تو عشق ممنوع ہے 😌 لیکن
جاؤ تمہیں مجھ سے کرنے کی اجازت ہے
💓😍😛
جن کو نظر آتی ہیں ہزاروں خامیاں مجھ میں
وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں🙂🌚🌚🌚
*بہت مجبور ہو کر پوسٹ کر رہا ہوں رئیل لڑکا ہوں پروف بھی دونگا* 🥺🥲
*80 روپے
چاہیے
Sting
پینی ہے*
*ہے کوئی امیر لڑکی جو
Sting
پلا دے*🤣🌝😂
زندگی بھی ویڈیو گیم کی طرح ہو گئ ہے۔۔۔
ایک لیول آگے نکلو تو اگلا لیول اس سے بھی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بَدلے ہوئے لہجے کی وِضاحت کرنا
تُم تو چاہت کا شَاھکار ھوا کرتے تھے!!
کِس سے سیکھا ھے اُلفت میں ملاوٹ کرنا
ھم سزاٶں کے حقدار بنے ھیں کب سے
تم ہی کہہ دو کہ جرم ھے کیا محبت کرنا
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ھیں
کبھی آنا تم میری آنکھوں کی زیارت کرنا.
🥺💔😛
اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ہوتا
تو آج ملتان کے سارے لوگ انگریز ہوتے
🙄🤭
🤭🤭🙈🙈
زمیں پہ عشق اسی واسطے اتارا گیا
کہ جتنے کام کے بندے ہے سب ٹھکانے لگیں 💞✍️
*کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو🥹🍂*
*ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی🥀🖤*🤐
کبھی وہ شخص تھا اور ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور ایک خاموشی۔
برا وقت وہ چھلنی ہے جو آپ کی زندگی سے منافق موقع پرست مطلبی دوست رشتہ دار نکال پھینکتی ہے
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ ، عمر بھر کا سودہ کر لیں ۔
☺️
کچھ محبت تم کر لو ، کچھ محبت ہم کر لیں ۔
🙄
جٹ اسے کہتے ہیں جس نے تھری پیس کے نیچے جوگر پہنے ہوں ۔یہ قوم اس وقت تک نہیں پہچانی جاتی جب تک اُردو نہ بولے ۔۔۔
ایک فائیو سٹار میں بیٹھے جٹ صاحب نے ویٹر کو بُلا کر کہا!
میری چائے میں کھانڈ کیوں کم ہے ؟
ویٹر نے معذرت خوانہ لہجے میں کہا ۔۔سوری سر میں دوسری چائے لے آتا ہوں ۔
جٹ صاحب نے کہا!
اوکے لیکن زرا چھیتی لانا ۔۔
ویٹر کو چائے لانے میں دیر ہو گئی تو جٹ صاحب کڑکے ۔
اے مسٹر!
میں چروکنے کا یہاں تمھاری چائے کے انتظار میں بیٹھا ہوں ۔جاو چائے واپس لے جاؤ ۔نہیں تو تمھارے منہ پہ ڈول دوں گا
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain