Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

دس منٹ موبائل استمال نا کروں تو موبائل سے آواز آتی ہے
جان تم بدل گئے ہو
🥸🥸😂😂

ch-waqar-ali
 

*بلاک کرنے سے وہ خوشی نہیی ملتی*
*جو میسج دیکھ کر اگنور کرنے سے ملتی ہے🤭😁😂*

ch-waqar-ali
 

*بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
🫣🥹*
*اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر
😩😩*

ch-waqar-ali
 

🪴🪴
ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں.....!!
تاکہ آپ کو پتہ چلے کتنے لمحوں کو آپ نے
بغیر کسی مصیبتـــــــــ کے گزار لیا
...🌼

ch-waqar-ali
 

وہ واقف تو ہر چیز سے ہے
بس ہم سے سننا چاہتا ہے
🤔💭

ch-waqar-ali
 

*😂اگر آپ چاہتے ہیں کہ😂*
*😂لڑکیاں آپ کا انتظار کریں😂*
*😂تو کالج کی بس چلایا کریں😂*

ch-waqar-ali
 

قدم قدم پہ رلایا مھجے میرے مقدر نے
ہم ان کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو🥀💫

ch-waqar-ali
 

جس نے دل لینا ہو
عید پر شاپر لے کر آ جانا
😛😛😝

ch-waqar-ali
 

*یہ جو لڑکیاں منہ پر ہاتھ رکھنے والی ڈی پی لگاتی ہے*
🫣
*یہ وہی ہوتی ہے جن کے چہرے پر ہلکی ہلکی مونچھیں ہوتی ہے*

ch-waqar-ali
 

Good Morning🥱

ch-waqar-ali
 

ہماری طبیعتیں سچ برداشت نہیں کرتیں، کیونکہ سچ آئینہ دکھاتا ہے۔ اور ہم آئینہ نہیں، تعریف پسند کرتے ہیں

ch-waqar-ali
 

کہاں نایاب لکھتا ہوں🌸کہاں شفاف لکھتا ہوں🌝میرا وجود مٹی ہے💫میں خود کو خاک لکھتا ہوں🫀🌙

ch-waqar-ali
 

کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے,
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے🥀,
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے,♥️
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے,
آپ، آپ ہیں...
آپ قدرت کا سب سے بہترین شاہکار ہیں🥀,
آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے،
لہٰذا اپنے آپ سے محبت کریں,
اور اپنی قدر کیجئے!..🖤🥀

ch-waqar-ali
 

روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کی یہ شدت دیکھ کر لگتا ہے
کہ یا تو پاکستان اوپر جا رہا ہے یا سورج نیچے آر ہا ہے..!!

ch-waqar-ali
 

اگر مرغی کی قربانی جائز ہوتی تو آج ایک مرغی بیس ہزار کی بک رہی ہوتی اور لوگ اسے شاہی جانور کہتے!

ch-waqar-ali
 

تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود
اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے
💯💯

ch-waqar-ali
 

*جاپان میں دو بھائی رہتے تھے ۔ایک کا نام "جو " تھا دوسرے کا نام "وہ " تھا ۔۔'*🙄😁
*ایک رات "جو " کو کمرے میں بھوت دکھائی دیا ۔۔'*🥺😇
"*جو " ڈر گیا اور اُس نے "وہ " کو آواز لگائی ۔۔'*🙃😉
*اور " وہ " دوڑتے ہوئے کمرے میں آیا . اور بھوت کو دیکھتے ہی* 😐
*مر گیا ۔۔!*🥲
*بس اسی دن سے یہ کہاوت مشہور ہوگئی ۔۔۔'!*😊
*" جو ڈر گیا وہ مرگیا "
____،،*😁🙃

ch-waqar-ali
 

زندگی تب بہت آسان ہو جاتی ہے
جب ساتھی پرکھنے والا نہیں بلکہ سمجھنے والا ساتھ ہو

ch-waqar-ali
 

*استاد: (شاگرد سے) کوئی کہانی سناؤ نتیجے کے ساتھ۔۔۔*
*پٹھان ایک دن ہم چاچا کے گھر گیا وہ سویا ہوا تھا۔۔*
*پھر ایک دن وہ ہمارے گھر آیا تو میں سویا ہوا تھا*
*نتیجہ : جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔۔۔۔😹😹😹😹🤣🤣🤣🤣🤣🤣*

ch-waqar-ali
 

رشوت کو اردو میں ہمارے سرکاری بزرگ "چائے پانی" کہتے ہیں
😁😃🤪