رشوت کو اردو میں ہمارے سرکاری بزرگ "چائے پانی" کہتے ہیں
😁😃🤪
*حقیقت تو یہی ہے کہ میں نے کسی کو اپنے سے دور نہیں کیا 😊*
*بس جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا 💔🥀*
انسان بھی کتنا عجیب ہے۔۔۔
دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہےتو کہتا ہے آزمائش تو اللّٰه کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے۔۔۔۔۔
.!!!!🙂🥀
کچھ لوگوں کو دیکھ کر دل کرتا ہے 🙄😁
بندہ انہںیں بلی کی طرح تھلیے میں بند کر کے
کہیں دور چھوڑ آۓ
🤣🤣🤣😛😛😛😜😜😜
📢سنئیے!
جانو کی تلاش چھوڑ کر جانور🐐🐏 کی تلاش شروع کر دیجئے عید قریب ہے.
😆🫣😹
🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱🥱
وفاداریاں زوال پر ہی نبھائی جاتی ہیں عروج پر تو خواجہ سرا بھی ناچنے آجاتے ہیں
🙂
*میاں بیوی اکھٹے فوت ہوگئے*😒
*میاں بھوت بن گیا اور بیوی چڑیل*👻
*کچھ عرصے بعد دونوں کا آمنا سامنا ہوا...*🫣
*بیوی *کتنے عجیب لگ رہے ہو بھوت بن کر*🤭😝
*شوہر : ہاں.لیکن تم اب بھی نہیں بدلی*👻😝🤣🤣😂😂😂😂
*اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ* *نکالے*
*اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے* *دے جاتی ہے*🤣🤪
آپ کے دل میں اتنی🤏🏻سی جگہ ملے گی
میں نے اپنا بکرا بندھنا ہے
😁😁
- *ہــر انســان میــں خــوبی اور خامـی دونـوں مـوجود ہوتــی ہیــں،*
- *بــس فـرق اتـنا سـا ہـے کـہ جـو تراشتـا ہـے، اُسـے خــوبی نظــر آتـی ہـے، اور جـو تلاشـتا ہـے، اُسـے خامـی نظـر آتـی ہـے*۔
💯💔😊
محبت کی اخری حد ہے ذلیل ہونا
💯🥹🫀
اور میں نے وہاں تک محبت کی ہے
💔🫨🥺
مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏
جمعرات کو حج کا خطبہ جمعہ کو جمعہ کا خطبہ ہفتہ کو عید کا خطبہ اتوار کو نکاح کا خطبہ ہو جائے نہ مزہ ا جائے
😁😁
کراچی۔۔
شلوار کی جیب کو لگی (زپ) بروقت نہ کھلنے پر۔۔
ڈاکو شہری کی شلوار ھی اتار کر لے گٸے۔۔
😂
_*انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں)
)🌻♥️*_
زِندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دُوسرے کے لیے عارضی ہیں، جب ہم اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں، تو اُن کی یادیں ہمیں اِتنی شِدَّت سے جَکڑ لیتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی اُنہیں واپس نہیں لا سکتے، اپنی مُحبت اور شَفقت کا اِظہار آج کریں، کیوں کہ کل کی ضمانت نہیں، اِس لمحے کی قدر کریں، کیوں کہ وقت کی روانی ہمیں کبھی بھی واپس نہیں مِلے گی
...🙂🖤
تمہارا دل کیوں نہیں آتا مجھ پر ؟
کہیں تمہیں دل کا مسئلہ تو نہیں!!
🧐🌹😝😁
عشق وفا بھی ہے عشق دغا بھی ہے عشق وبا بھی ہے
عشق دوا بھی ہے
عشق کر تو اصول عشق بھی یاد رکھ
ورنہ یہ عشق ایک سزا بھی ہے
💝
پہلا دکھ شادی نہیں ہو رہی
دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی
تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں مل رہی
🙁🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain