Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

میری پوسٹ پر بھی آ جایا کرو میں کونسا
😉
انڈیا سے ہوں 🙉😵😳😂😄

ch-waqar-ali
 

منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر حاضری نہیں دیتی۔
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں ۔😎

ch-waqar-ali
 

حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئےـ😏

ch-waqar-ali
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

ch-waqar-ali
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملے گے تم کو 🔥🖕🔥
منافقوں🔥
تعریف تو کیا ہماری برائی کے لائق بھی نہیں ہو تم🔥😎🔥 💖😉

ch-waqar-ali
 

پھر نیا ہاتھ تھاما اس نے
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے😔

ch-waqar-ali
 

جب چاہوں تجھے توڑ دوں کھول کر آنکھیں
اے چشم اذیت کے برے خواب!!! لگی شرط۔۔؟
💯〽

ch-waqar-ali
 

🔥قدر کرنا سیکھ لو 🤨🤨
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺
اور میرے جیسے تو
بلکل نہیں یقین مانے😎😎😛

ch-waqar-ali
 

Salam All
G.M

ch-waqar-ali
 

ہمیں بس صبر آنے کی دیر ہوتی ہے اور انصاف ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔۔۔😏

ch-waqar-ali
 

مرشد اب
جس کو اک بار چھوڑ دوں
پھر اسے پانے کو سوچنا بھی گناہ سمجھتا ہوں😊

ch-waqar-ali
 

ہوا جب زرد پتوں کو جدا شاخوں سے کرتی ہے.
ہمیں اپنوں سے بچھڑ جانے کا موسم یاد آتا ہے.😣😣😣

ch-waqar-ali
 

Salam All
G.M

ch-waqar-ali
 

Salam All
GM

ch-waqar-ali
 

All is Fake
never trust everybody gud Bye

ch-waqar-ali
 

عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے !!
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں🙃

ch-waqar-ali
 

میری زندگی میں خوشی ایسے آتی ہے
😂
جیسے یوٹیوب پہ
5
سیکنڈ کا ایڈ⁦☹️⁩😒

ch-waqar-ali
 

Salam all
G.M

ch-waqar-ali
 

جس دن کسی لڑکی نے
i love u کہا 🤔😘😘
اس دن دمادم کی ساری لڑکیوں 👧
کو چن چن کے باجی بولوں گا😋😋😂😂😂😂😂

ch-waqar-ali
 

دوسروں کی امی:
میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی 😍🤩😘
میری امی:
اسی نے کیا ہوگا بہن ہم خود اس سے پریشان ہیں😭😱🙃