Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

میرے مرنے کی دیر ہے۔۔۔
تم لوگ ٹوٹ پڑو گے بریانی پر ۔۔😒😒

ch-waqar-ali
 

خواہشوں کے بازار میں دھوپ تھی خود غرضی کی
لوگ تھے برف کےسب
کے سب پھگل گئے

ch-waqar-ali
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉

ch-waqar-ali
 

دل کرتا ہے تجھے پرپوز کر دوں
پر تیری پنجابی بتاتی ہے تجھے 😳😥گالیاں بھی آتی ھونگی 😂

Jumma mubarak
c  : Jumma Mubarak 😍 - 
ch-waqar-ali
 

Salam To All
G.M

ch-waqar-ali
 

وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں کہ آپ کو
😣
دوبارہ وقت دے سکے

ch-waqar-ali
 

کامیابی پر مٹھائی مانگنے والے
😴
مصیبتوں میں کہیں نظر نہیں آتے

ch-waqar-ali
 

_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
😌
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*

ch-waqar-ali
 

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے ♥️
😣
ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں

ch-waqar-ali
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

ch-waqar-ali
 

پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
😳😳🙈🤣🤣
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے😂🤓😂

ch-waqar-ali
 

میں:امی شناختی کارڈ فارم میں شناختی علامت کیا لکھوں؟
امی: ہر ٹاٸم ھتھ وچ موباٸل😟

ch-waqar-ali
 

Me:I hate problems🤨
😕
Problems:Shut up baby i love 🙄u😕

ch-waqar-ali
 

شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.😛😉

ch-waqar-ali
 

عر ض کیا ہے 🙈🙈🙈💞💞
دھوپ میں پک رہے تھے چاول 🍚🍚🍚🍚🍚
غور فرمائیے 😌
دھوپ میں پک رہے تھے چاول 🍚🍚🍚🍚😍😍😍😍😍😍😍🎊
کچھ بھی لکھ دو😜😛
بڑے غور سے پڑھتے ہیں پاگل😆😆😂😂😂
بھلا کبھی دھوپ میں بھی پکے ہیں چاول😆😆😆😂😂😂😂°

ch-waqar-ali
 

میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم,🥀

ch-waqar-ali
 

لوگ خوش مذاج کہتے ہیں مجھے
میں نے خود کو اکثر تنہا پا یا ہے🙂🥀

ch-waqar-ali
 

درد ہو یا الفاظ، اللّٰہ ہی سمجھتا ہے
😏
لوگ بس ہمم کہتے ہیں 🙂🔥

ch-waqar-ali
 

کہانی میں نیا
twist
لا رہا ہوں😘😁😍😍
میں تمہارے
inbox
آ رہا ہوں😎😍😘😂😂