چلو مان لیا شادی ہال کھل گئے✌
😒
لیکن مجھ سے شادی کرے گا کون😒
??
دنیا ایک بازار ہے
جو عنقریب بند ہو جائے گا😇
پھر حشر میں پوچھوں گا تجھ سے ،💘
جو حشر کیا تو نے میرا ۔۔۔ 😔😔😔
#بہت سن لیا #بھائی، چاچو، بیٹا🤣
اب #جی جو #آجی سنتے ہیں، #پاپا سننا #چاہتا ہوں🙊.😥😕😛
میں مانگوں اور وہ عطا نہ کرے
یہ کبھی ہوا تو نہیں..😥😍
عورتوں کو حقوق ملیں یا نہ ملیں لیکن انھیں
لائک کمنٹ بہت ملتے ہیں 😁
اگر تمہیں ڈر ہے کہ چائے کمزور کرتی ہے تو چائے میں بدام ڈال کر پی لیا کرے۔۔۔ لیکن چائے پینا ہرگز مت چھوڑے۔۔۔😛☕☕
فون میں رابطے ہزاروں ہیں
بات کرنے کو ایک شخص نہیں😒
Salam All
G.M
aik number ka deta chahye koe day sakta nikal k
وے میں اچیاں دیواراں رکھیاں
تشریح :
شاعر مستری ہے 😎
کاش تم مجھے😑 یوں مل جاؤ😎
جیسے بات بات پر طعنے ملتے ھیں😎😢
میری پوسٹ کا تو ذائقہ ہی الگ ہے 🙈
یقین نہیں ہے تو سکرین چاٹ کر دیکھ لو😜😂😁
لائٹ تو آج کل ایسے آرہی ہے جیسے لڑکی شادی کے بعد میکے آتی ہے
امی میں جا رہی ہوں ۔بس ایک گھنٹے کے لۓ آئ تھی ۔
🙈🙈🙃
😂😂😂
امی کہتی ہیں
جاتی ہو تو جاو، مگر آتے جاتے رہا کرو
اپنی موجودگی کا احساس دلایا کرو😛
ھمیشہ وھی لوگ آپ کے مقابلے میں آئیں گے
جن کی شناخت آپ کی وجہ سے ھوئی ھو گی😏
وقت میرا بھی بدلے گا 😉
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے..😝🙄🙄🙄🙌
بعض اوقات ہم اتنے غریب ہوجاتے ہیں کہ ہمارے پاس سرد نگاہ اور گہری چپ کے علاوہ کچھ نہیں بچتا..🙂
Me to Google : Google why i am single? 🤐
Google : Dear i am also single i want a googli.. 😹💕🙄🙄🙄
پاکستان میں صرف بجلی هی خالص ملتی هے 😜😛 یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں 😂😛🤣😅
ماں : صوفہ لیٹنے کے لیے نہیں بیٹھنے کے لئے ہوتا ہے بیٹا!!!!
بیٹا : ہاں تو چپل بھی مارنے کے لیے نہیں پہننے کے لیے ہوتا ہے... 😁😂😆😅
ایک اور پڑی
Ab is ma marrny wali knsi bat thi bhla🙄🙄🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain