آپکے گھر میں آپکے علاؤہ
اور کیا چیز فالتو ہے ؟ 🙄😀😉
اس قدر لگا ہے چائے ☕ کا شوق
بنالیا اپنے شہر میں چائے ☕کا چوک 😂😂😂😂
اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو اپنی جیت نظر آئے,✨
تو سمجھو آپ بہت گرے ہوئے ہیں...🙂
اپنے سر پر ڈنڈا ماریں☺
ا گر لال خون نکلا تو کوئی آپ سے سچا پیار کرتا ہے😜😂😂
مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟
فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😂😂😂😝😜۔
لائن مار لیجئیے___🙈😍
ہم آن لائن ہے..😂😉
اسے میرے نام سے محبت تھی
اس نے میرے ہم نام سے شادی کر لی
😭😐😥😛
تم وہی ہو نہ🤔
جو املی کھا کر شاپر چاٹتی تھی 😛😋🤣🤣
پلیز یار 4 فٹ کی لڑکیوں کو نہ تنگ کیا کرو
وہ چارپائی سے کود کر بھی خود خوشی کر سکتی ہیں 😂😂😂
کیا شادی کے بعد بیوی سے اکیلے
میں ملنا جائز ہے
😝😉😂🙈
سب کے مطابق ہو جاوں
مطلب
میں بھی منافق ہو جاوں😒
بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂
میرے نام کے ساتھ تیرے نام کا سہارا چاہیے
سمجھ گئے نا تم یا کچھ اور اشارہ چاہیے😹😹🙄
Jumma Mubarak
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنہ 😒
جس کو نیک لڑکے کی ضرورت ہوگی 😒
وہ خود ہی انبوکس آجائیگی 🙈😜😜🙊
ہم تو چلو...
ویلے سہی 🙈🙈
پر یہ تو بتاؤ تم کون ہو🤷♀️🤷♀️
می :ہیلو کون🤔
شی:میں سپناہ آپ کون🧸😍
می:میں حقیقت🙈😂😂✈️👉🥴
"زندگی ایک بار ملتی ہے اسے کزن کے ساتھ شادی کر کے برباد نہ کریں😐🔥😂🙈
آٶ محبت کرتے ہیں😁
مگر خرچہ اپنا اپنا🙋♂️😉 🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain