Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

*اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ با خدا
😋🩷
*ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہین
🙂🍁

ch-waqar-ali
 

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے
تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا

ch-waqar-ali
 

وقت نے دکھا دیئے ہیں
اداکار بھی وفادار بھی۔
🌜🌛

ch-waqar-ali
 

10
سے
20
ہزار کی رینج
میں قربانی کیلئے بکرے دستیاب ہیں جگہ ہم بتائیں گے کھولنے آپ نے خود ہیں
🫠😄🖤

ch-waqar-ali
 

Good Morning

ch-waqar-ali
 

بہترین زندگی گزارنے کے لئے آپ کے ساتھی کا تعلیم یافتہ ہونے سے زیادہ تربیت یافتہ ہونا ضروری ہے

ch-waqar-ali
 

کسی نے میری زندگی میں آنا ہے
یا میں سو جاؤں
🙂

ch-waqar-ali
 

ہم زہر بھی ہیں اور شہد بھی
🔥
ذائقہ آپ کو اپنے رویے کے مطابق ملےگا
💯

ch-waqar-ali
 

گرمی اس قدر بڑھ گئ ھے
کہ
رنگ برنگے کپڑے پہنے لڑکیاں
مجھے شربت کا گلاس لگ رہی ھے
🌜🌛🥰😏

ch-waqar-ali
 

ایسے ہی سنگل نہیں ہوں میں
______😒🥺
ضرور کسی نے جادوٹونا کروا رکھا ہے
😂🤭🥲

ch-waqar-ali
 

وقت صرف وہ ہے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے باقی سب تھکن ہے
❤️

ch-waqar-ali
 

نبض چیک کرکے تو بیماری کا پتہ لگاتے تو سنا تھا
لیکن
ڈاکٹر زبان کو زبان کے ساتھ چوس کر ٹیسٹ لیتے ہیں یہ پہلی دفعہ سنا ہے

ch-waqar-ali
 

سردی آنے میں کتنے دن رہ گئے ھیں
🙄
مجھ سے گرمی برداشت نہیں ہو رہی
🤧

ch-waqar-ali
 

خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں۔۔
..یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا ۔۔۔

ch-waqar-ali
 

طبیعت خراب ہو تو چائے پئیں ۔زیادہ خراب ہو تو زیادہ چائے پئیں ۔گرمی میں چائے چھوڑنے والوں سے ہماری کَٹی
😹😹 😂

ch-waqar-ali
 

زندگی میں کبھی غرور نہ کرنا،
تقدیر بدلتی رہتی ہے...
آئینہ وہی رہتا ہے،
تصویر بدلتی رہتی ہے!

ch-waqar-ali
 

جھگڑا ہونے کے بعد اچانک کسی کے گھر میں کوٸی مہمان آجاے اس دوران میاں بیوی میں جو رسماً بات چیت ہوتی ہے اُسے سیز فائر کہتے ہیں!
🤓🤓😂

ch-waqar-ali
 

Good Morning

ch-waqar-ali
 

Salam

ch-waqar-ali
 

جن کو چن لیا جائے ان پر تبصرے نہیں کرتے
کیونکہ تسلیم کے بعد تصدیق حرام ہے۔
❣️🔐