Good Evening🌛
*پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم🖤*
*اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
💔🙂🥀*
```زندگی میں اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو🙄🧐
میری پوسٹس ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرو
🥴🙂🙈
ﮐﯽ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﺍﮞ ﻣﯿﮟ ھانی ﺩﺍ
ﺍﻭﮦ ﭼﺸﻤﮧ ﻣﭩﮭﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺩﺍ
ﺍﻭﮦ ﭼﯿﺖ ﻭﺳﺎﮐﮫ ﺩﯼ ﺩﮬﭗ ﻭﺭﮔﯽ
ﺳﺮﮔﯽ ﺗﻮﮞ پہلاں ﭼﭗ ﻭﺭﮔﯽ
ﺍﻭﮦ ﺳﺮﺥ ﻟﺒﺎﮞ ﺩﯼ ﻻﻟﯽ ﺟﺌﯽ
ﺍﻭﮦ ﺟﻮﮔﻦ ﺟﺌﯽ، ﻣﺘﻮﺍﻟﯽ ﺟﺌﯽ
ﺍﻭﮦ ﺳﻔﻨﮯ ﻭﺍﻧﮓ ﺧﯿﺎﻟﯽ ﺟﺌﯽ
ﺗﮯ ﺣﻮﺭﺍﮞ ﻭﺍﻧﮓ ﻧﺮﺍﻟﯽ ﺟﺌﯽ
ﺩﻝ ﻋﺎﺷﻖ ﺍﮮ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﯽ ﺩﺍ
ﺍﻭﮦ ﭼﺸﻤﮧ ﻣﭩﮭﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺩﺍ
*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم کبھی جدا نہیں ھوں گے❤🩹*
*وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر ہنستے ہیں
🙃♥️♥️
دل نیت اور بینک بیلنس
تینوں صاف ہیں
😆😛😛الحمدللہ
اس ٹمپریچر میں بھی چائے اور کافی نہ چھوڑنے والے سامنے آئیں..
🙃🙃🤔
جو لوگ دُکھ کی گھڑی میں ساتھ نہ ہوں، وہ سُکھ کے وقت پاس بیٹھنے کا اختیار کھو دیتے ہیں
اس نے کہا میرے عشق میں فنا ہو جاو میں نے کہا میں چاے پی رہا ہوں دفع ہو جاو
😛😛😛
_ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺗﺤﻔﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ 🤌🏻
_ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﺎﮞ ، یادیں اور ﺍذﯾﺘﯿﮟ
💯🙂💔
اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں❤️🌝
کب بخشو گے دیدار ہمیں ؟
کب آنکھیں کہیں گی بسم اللہ
🩷😛😛
ڈاکٹر نے کہا پھل کھاؤ اور جان بناؤ
اب پھل تو کھا لیا جان کس کو بناؤں
🤭😛😛
ویسے تو عشق ممنوع ہے 😌 لیکن
جاؤ تمہیں مجھ سے کرنے کی اجازت ہے
💓😍😛
جن کو نظر آتی ہیں ہزاروں خامیاں مجھ میں
وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں🙂🌚🌚🌚
*بہت مجبور ہو کر پوسٹ کر رہا ہوں رئیل لڑکا ہوں پروف بھی دونگا* 🥺🥲
*80 روپے
چاہیے
Sting
پینی ہے*
*ہے کوئی امیر لڑکی جو
Sting
پلا دے*🤣🌝😂
زندگی بھی ویڈیو گیم کی طرح ہو گئ ہے۔۔۔
ایک لیول آگے نکلو تو اگلا لیول اس سے بھی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بَدلے ہوئے لہجے کی وِضاحت کرنا
تُم تو چاہت کا شَاھکار ھوا کرتے تھے!!
کِس سے سیکھا ھے اُلفت میں ملاوٹ کرنا
ھم سزاٶں کے حقدار بنے ھیں کب سے
تم ہی کہہ دو کہ جرم ھے کیا محبت کرنا
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ھیں
کبھی آنا تم میری آنکھوں کی زیارت کرنا.
🥺💔😛
اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ہوتا
تو آج ملتان کے سارے لوگ انگریز ہوتے
🙄🤭
🤭🤭🙈🙈
زمیں پہ عشق اسی واسطے اتارا گیا
کہ جتنے کام کے بندے ہے سب ٹھکانے لگیں 💞✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain