Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

زمیں پہ عشق اسی واسطے اتارا گیا
کہ جتنے کام کے بندے ہے سب ٹھکانے لگیں 💞✍️

ch-waqar-ali
 

*کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو🥹🍂*
*ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی🥀🖤*🤐

ch-waqar-ali
 

کبھی وہ شخص تھا اور ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور ایک خاموشی۔

ch-waqar-ali
 

برا وقت وہ چھلنی ہے جو آپ کی زندگی سے منافق موقع پرست مطلبی دوست رشتہ دار نکال پھینکتی ہے

ch-waqar-ali
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ ، عمر بھر کا سودہ کر لیں ۔
☺️
کچھ محبت تم کر لو ، کچھ محبت ہم کر لیں ۔
🙄

ch-waqar-ali
 

جٹ اسے کہتے ہیں جس نے تھری پیس کے نیچے جوگر پہنے ہوں ۔یہ قوم اس وقت تک نہیں پہچانی جاتی جب تک اُردو نہ بولے ۔۔۔
ایک فائیو سٹار میں بیٹھے جٹ صاحب نے ویٹر کو بُلا کر کہا!
میری چائے میں کھانڈ کیوں کم ہے ؟
ویٹر نے معذرت خوانہ لہجے میں کہا ۔۔سوری سر میں دوسری چائے لے آتا ہوں ۔
جٹ صاحب نے کہا!
اوکے لیکن زرا چھیتی لانا ۔۔
ویٹر کو چائے لانے میں دیر ہو گئی تو جٹ صاحب کڑکے ۔
اے مسٹر!
میں چروکنے کا یہاں تمھاری چائے کے انتظار میں بیٹھا ہوں ۔جاو چائے واپس لے جاؤ ۔نہیں تو تمھارے منہ پہ ڈول دوں گا
😂

ch-waqar-ali
 

اگر طلاق کا اختیار عورت کے پاس ہوتا تو ہر گھنٹے بعد ایک آدمی آ کر کہتا
😂😂
لو جی مینوں وی ہو گئ جے
🚶😑🤧😁

ch-waqar-ali
 

اے گرمی
اپنی ڈگریوں کو لے کر انگلینڈ چلی جاؤ
ہمارے ملک میں ڈگری کی کوئی اہمیت نہیں
😂😝😃

ch-waqar-ali
 

جو لوگ اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں
دراصل وہ شروع ہی سے آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں

ch-waqar-ali
 

تربوز خریدنے گیا تو دکاندار نے کہا کون سے والا میں نے ایک تربوز اٹھا کر دیا جو کچا نکلا پھر دوسرا اٹھا کر دیا وہ بھی کچا نکلا تیسرے کو ہاتھ رکھا ۔دکاندار نے کہا “پائی اللہ دا واسطہ ای صبح دا ایک وی کچا نہیں نکلیا ہن توں ہتھ نہ لا۔ میں آپ ویکھ کے دینداں”۔ اس نے خود اٹھا کر کٹ لگایا وہ بھی کچا نکلا۔ ساتھ ہی بولا “ پائی اپنا صدقہ دے تیرے تے سخت نظر آ۔ اگے جا کے کسی ہور کول ویخ لے”۔
🥹

ch-waqar-ali
 

Good Morning DMD🥱

ch-waqar-ali
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
🤑🤑🤑
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ch-waqar-ali
 

good evening 🥱

ch-waqar-ali
 

گھڑیاں کتنی بھی اکٹھی کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
"سکھ چین کی گھڑی"
نصیب سے ہی ملا کرتی ہے ۔

ch-waqar-ali
 

اگر آپ بھی عورتوں کے سامنے بے بس ہیں تو کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔
ایمیزون کے سربراہ “جیف بیزوس” کہتے ہیں:
“میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے حق میں نہیں تھا، حتیٰ کہ میں اُسے ایمیزون کے 50٪ حصص بھی دینے پر تیار تھا، لیکن اُس کا اصرار یہی تھا کہ طلاق لینی ہے کیونکہ وہ تھک چکی تھی۔”
آخرکار، انہوں نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ساتھ ساتھ ایمیزون کے 35٪ حصہ اور 38 ارب ڈالر دیے۔ یہ تاریخ کا دوسرا سب سے مہنگا طلاق مانا جاتا ہے۔
جیف بیزوس کہتے ہیں:
“جس دن میں نے اپنی بیوی کی یہ حالت دیکھی، میں نے فیصلہ کیا کہ اب کبھی شادی نہیں کروں گا، کیونکہ میں عورتوں کو کنٹرول نہیں کرسکتا ۔”
یعنی عورتوں نے ایمیزون کے مالک کو بھی شکست دے دی؛
اگر آپ بھی ان کے سامنے بے بس ہیں تو کوئی بات نہیں

ch-waqar-ali
 

چھٹیوں کا اعلان نانا اور نانی میں خوشی کی لہر ماموں سر پکڑ کر بیٹھ گئےممانیو نےسرپرکپڑاباندھ لیا کچھ ممانیو کے بےہوش ہونے کی اطلاع
🌝🌝🌝

ch-waqar-ali
 

اصل چونا تو ان بیچاری لڑکیوں کو لگتا ہے 🙆
جو اپنے جانو کو راضی کرنے کے لئیے
لوڈ کروا کے دیتی ہیں
اور انکا جانو
اسی لوڈ سے
کسی اور کی جانو راضی کرنے میں لگا ہوتا ہے
سدھر جاؤ نمونوں
پتا نہی لڑکیاں کیسے کیسے ٹین ڈبا اور سوکھیاں روٹیاں بیچ کے تم لوگوں کو لوڈ کروا کے دیتی ہیں
اور تم لوگ ان سے بات کرنے کی بجائے
کہیں اور لگے رہتے ہو
شوخیو 😁😂😂😂😂😂😂

ch-waqar-ali
 

شادی شدہ مرد
گھر سے باہر
JF-17
اور گھر میں رافیل ہوتا ہے۔ 😅

ch-waqar-ali
 

ایسے لوگوں پہ وقت جذبات اور احساسات ضائع نہ کریں جو آپ کے مستقبل کا حصہ نہ ہوں.❤

ch-waqar-ali
 

Hello Good Morning DMD🙂