ایک داڑھی والا شخص حجام کی دکان میں اسطرح بیٹھا تھا کہ اسکا ایک سال کا بیٹا بھی اسکی گود میں تھا .جونہی حجام نے قینچی استرا چلانا شروع کیا، بچہ بری طرح ڈر گیا اور زور زور سے رونے لگا۔ ساتھ والی کرسی پر ایک کلین شیو لڑکا بیٹھا تھا ۔اس نے داڑھی والے سے کہا لائیں بچہ مجھے پکڑادیں۔ میں چپ کرواتا ہوں ‘
بچہ اس کی گود میں گیا تو یک دم چپ ہو گیا
کلین شیو لڑکا شوخی سے بولا’’ اصل میں بچہ آپ کی داڑھی سے ڈر کر رو رہا تھا میرے پاس آیا تو دیکھیں کیسے چپ کر گیاہے داڑھی والے نے برجستہ کہا ہاں چپ ہوگیا ہے مگر آپ کو اپنی امی سمجھ کر
😹
کبھی کبھی سوچتا ہوں سب کچھ بھول بھلا کے🤔
نئی زندگی شروع کروں ________🫣🫠
لیکن جن کے پیسے دینے ہیں وہ نہیں مانتے
🙂🙂🙂
گرمی پوری کوشش کر رہی ہے ہماری شکلیں شناختی کارڈ سے مل جایئں 🥱🌚
Helllo DMD
میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو ۔۔۔
وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے۔۔۔ ،😂😂😂
نسوار کی پوڑی اور سونی کڑی پر کبھی یقین نہ کرو🤌 یہ دونوں چکر دیتی ہیں🔥🙃
🤣i tell you😕🤣
زندگی بغیر کسی مقصد کے بسر نہیں کی جا سکتی، کوئی اٹکاؤ، کوئی لگاؤ، کوئی بندھن ہونا چاہیے جس کی خاطر زندگی کے دن کاٹیں جا سکیں ❗️
میں نےاِک خواب میں اُس شخص کو اپنا دیکھا
پھر سبھی خواب اُسی خواب پہ وارے میں نے💜💫🌝
وہ تو بات تک نہیں کرتی 😒
میں نے تو اس سے 28 بچوں
کی امید لگائی ہوئی ہے🙈🙊😒
*وقت وقت کی بات ہے🤗*
*پہلے لوگ
Jewelry
چھپاتے تھے ،*🫣
*پھر
Salary* ☺️
*اور اب لوگ
Gallary
چھپاتے ہیں
۔۔🎬😂*
😂🤣😂🤣😂🤣
```IQRA✨```
زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے جیسے وہ 🥶پیڑ جس میں نہ پھول ہو نہ پھل
بھری دنیا میں کوئی ہے جیسے اپنا سمجھتے ہو
تمہیں خود بھی سمجھ آتی ہے خود کو کیا سمجھتے ہو
تمہیں ہر ایک سے شکوہ ہے تمہیں کوئی نہیں سمجھا
برا مت مانا تم بندے کو بندہ سمجھتے ہو۔🤚🏻۔
hi everyone zinda hu 🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain