بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کیے کچھ وہ شکایتیں سربازار کر گیا پہلے وہ میری زات کی تعمیر میں رہا پھر مجھکو اپنے ھاتھ سے مسمار کر گیا وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے بچھڑا تو رستے میرے دشوار کر گیا بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شھر کو ویران کر گیا😪
"لنگڑے آم کا نام پہلے تگڑا آم ہوا کرتا تھا" پھر کیا ہوا؟؟؟، "تاریخ کے جھروکوں سے" میں آپکو بتاتا ہوں، 😂 "چونسا" اور "تگڑا" دونوں "دسہری" سے محبت کرتے تھے "چونسا" چونکہ بدمعاش وڈیرےگھر کا تھا تو اس نے "تگڑے" کو بہت سمجھایا کہ "دسہری" سے دور رہ "دسہری" صرف میری ہے مگر "تگڑا" بھی کسی ڈھیٹ خاندان سے تھا، باز نہ آیا۔ بس پھر "چونسے" نے "دوسہری" کی محبت میں "تگڑے" کی ایک ٹانگ توڑ دی، بس وہ دن اور آج کا دن "لنگڑا آم" زبان زد عام ہو گیا 🤣 آپ چھوڑیں لڑائیوں میں کیا رکھا ہے، یہ بتائیں آم کون سا پسند ہے آپکو؟؟؟