Good morning
یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبهل کر رہنا ۔۔۔🙏🙏
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں بھر کے 🌪
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﯾﮏ کمنٹ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ
ﮐﺮﻭﺍ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ🙈😂
جو میرا ہے وہ صرف میرا ہے
اس پر کسی کا حق تو دور
نظر بھی نہیں منظور 😏😏😉
اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے😒💔
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو۔۔😜🤣
چلانیاں فری فیس بکاں
تے خواب ارتغل دے
واہ کڑیو😂😂
یاد رکھیں 🧐
ٹکٹالوجی ، واٹساپلوجی , انسٹالوجی ، فیسبالوجی
وہی چلا سکتے ہیں جو بیستیالوجی کو برداشت کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں 😜😂✌
سچالوجی😌🔥😛
لڑکیوں سے دوستی کرنا آسان بات نہیں۔ اگر انکی جوئیں
بھی مر جائیں تو بھی افسوس کرنا پڑتا ہے۔
😜😁😜
اگر بندا کیوٹ بھی ہو 😍
اور جانو بھی نا مل رہی ہو😏
تو کیا کرنا چاہیے🙄 ؟؟ 🤔😜🙈
🤲اللہ سلامت رکھے ان آنکھوں کو👀 ۔۔۔
👈جن میں آج کل ہم چھبتے بہت ہیں ۔💘😉
میں چاۓ اسلیئے ٹھنڈی کر کے پیتا ہوں کہ
کہیں میرے دل میں رہنے والی لڑکیاں جل نہ جاے ۔۔۔ 😂😂
سنو جاناں 😌
آو تمکو لمبی مس کال ماروں 🙈🙈🙈👊👊👊👊😝😝😝
اگر آپ کے پاس میرا
نمبر ھوتا تو۔کس نام سے
save
کرتے😛😉
...😎😂
😘 تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پر بہتا ہوا پانی 🙈
🙈 میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے ہوئے 😜😂😂
بہن کی ایک چیخ پر چھپکلی کو مارنے
اور پھر اُسی چھپکلی سے ایک گھنٹے تک
اسے ڈرانے والے کو بھاٸی کہتے ہیں 🙊😂🤣🤣
وہ_پوچھنا_یہ_تھا_کے؟؟؟
آپکی لائف میں #صنم# کی کمی ہے یا #شرم# کی😂😂😜😜
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
کچھ لوگ خزانے کی طرح ہوتے ہیں ۔😂
جی کرتا ہے زمین میں ہی گاڑھ دوں ۔😜
چونا لمبر ان لیمیٹڈ
جانوں میں نے آپکا نام اپنے دل پر ایسے لکھا ہے جیسے لوہے پر لیکر کھیچنی ہو 😒😒😒😛😛😛😂😂😂😂🙈🙈🙈
ہر کامیاب مرد کے پیچھے
اس کے ابا جان کے
مکے، لاتیں، ٹھڈے اور
تشریف پر ڈنڈوں کا کمال ہوتا ہے 😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain