ساس نے نئی دلہن سے کہا خوش رہو 😇😍
دلہن آپ رہنے دینگی 🤔🙊🤐🤐🤐
آج ناشتہ کرتے ہوئے خیال آیا کہ اگر
بھینس 🐃 انڈہ دیتی تو آملیٹ کتنا
بڑا ہوتا 😏😟
مجھ سے تمیز سے بات نہیں ہوتی لوگ ایکسپکٹ کرتے ہیں میں ان سے پیار سے بات کروں 🤣🤣
ہم نہ سمجھ سکے تیری محبت کے خلاصے
تو کدی ایس پاسے،تے کدی اوس پاسے😆😂😝
کنوارے کے دل میں محبوب کی😍🧸
اور
گنجے کے سر میں جوں کی جگہ ہمیشہ خالی رہتی🙈😂😂✈️👉
Good morning to All DmD
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔🤫💔
Salam All
good morning 🙂
gud ni8
جو تُمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺
سـارے تـعـلـق نبـھا رھـے ھـو
پـاگل ھـو ، یـا بنـا رھــے ھـو🤔
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے..........
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا.....🤗
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊
آپ گزر جائیے__ صاحب
ہم نے یونہی پلٹ کے دیکھا ہے!
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں __ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی ،،، پُوچھیں گے __ کہ تم کو کیا ہوا آخر ... !!
خواب مہنگے__ پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں😣
-❤💫🌺
تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں۔💕
خاموشی اچھی لگ رہی ہے
سو آج میں کچھ نہیں کہنے والا 😷
بال گولڈن کر کے
😆
لڑکیاں سستی انگريز لگتی ہیں 🤧😁🤣
دکھی شوہر کی فریاد۔میں نے یہ سوچ کر دوسری شادی کی تھی کہ ایک مارے گی اور دوسری چھڑاۓ گی لیکن ایک پکڑتی ھے اور دوسری مارتی ھے۔😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain