Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂😒😒

ch-waqar-ali
 

Salam All

ch-waqar-ali
 

سنو
کیا کروگی؟ اگر کہہ دو😍
کہ اچھی لگتی ہو مجھے🙈🙈😂😂

ch-waqar-ali
 

Salam All

ch-waqar-ali
 

Salam All
Good eve

ch-waqar-ali
 

کچھ لوگ جدھر کی ہوا دیکھتے ہیں اُدھر ہی چل پڑتے ہیں حالانکہ یہ کام انسانوں کا نہیں، بلکہ گلیوں میں پڑے شاپروں کا ھوتا ھے.

ch-waqar-ali
 

جانو مانو والے تو انبکس میں بزی ہوں گے سنگل لوگ اتھے مرو باتیں کرتے ہیں😂

ch-waqar-ali
 

بارش بھی ہو گئی اور سڑکیں بھی بھیگ گئیں ☺
اب بتاؤ بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں کس کا انتظار کروں😢😂

ch-waqar-ali
 

مجھ سے کوئی گناہ کرواۓ گا
تیرا نِچلا ہونٹ مجھے مرواۓ گا😛

ch-waqar-ali
 

محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜🤣🤣😝

ch-waqar-ali
 

محبت بھی سرکاری نوکری ھے
کمبخت غریب کو ملتی ھی نہیں🤓

ch-waqar-ali
 

میں اپنا دل کسی کو اس کے نہیں دیتا __!!⚠️
کیوں کہ"
میرا اپنا ایک ہی ھے میں مرگیا تے فیر__!!😒🤔👻

ch-waqar-ali
 

Salam All Good Noon

ch-waqar-ali
 

Salam All
G.M

ch-waqar-ali
 

تیری زلف کے اک اک بال پہ لعنت
تیری کی گئی ہر اک کال پہ لعنت😡😝

ch-waqar-ali
 

اکثر خواتین جب آپس میں لڑتی لڑتی تھک جاتی ہیں😪
تو اچانک ہی ایک دوسرے کے عاشق بتانا شروع کر دیتی ہیں😂😝🙊

ch-waqar-ali
 

بیوی: آپ کو میری خوبصورتی اچھی لگتی ہے یا عقلمندی ؟
شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق کرنے والی عادت بہت پسند ہے 😂🤣😂🤣

ch-waqar-ali
 

ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟
اُس نے کہا: ڈائن #کنوارہ: فیر چمبڑ دی کیوں نہیں😂😂😁

ch-waqar-ali
 

❤ Married ho
💍 Engaged ho
✌Single ho
نہ بتانے والے کا موبائل ٹوٹ جائے😂😂😂

ch-waqar-ali
 

مرشد تیرا تعویذ کام نہیں آیا
مرشد وہ اب بھی انبکس میں بھائی بولتی ہے
🤵😜🔪