مسکراؤ!😊
کیونکہ آپ پیارے ہو..😍😎
اب ہنسو!😂
کیونکہ یہ مذاق تھا..🙈😜😂
کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ اُمیدیں، دُعائیں، یقین اور ہمت سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتے ہیں . . . 💔
تم دل کی بات کرتے ہو
صاحب😕😕
میں تمہیں ایک چاکلیٹ نہ دوں 😂
ذیادہ کال پے بات کرتے
ہو یا میسج پے
😁😂😛😝😝💕
Me 😢
سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂😂 😂
کچھ لوگ اتنے بھیانک کنوارے ھوتے ہیں😒
تاش کے پتوں میں بھی ان کے بیگھم نہیں آتی😫😫
لڑکی دھوکہ دے سکتی ھے 🙈🙈
لیکن مجھے آنٹی سے یہ امید نہیں تھی
😅😆😂😂😜
میں "ماشاالله" سا لڑکا🙈😍
اور تم "لا حول ولا قوۃ" سی لڑکی😛😛😀😁😁😂�👑
دو معاملے ہیں جو ابھی تک حل نا ہوئے
نیند پوری نا ہوئی , خواب مکمل نا ہوئے😒
سنو! دل بھی تیرا،ہم بھی تیرے
اب کسی اور کی طرف جو دیکھا
ڈنڈا ساڈا تے فیر پاسے تیرے 😂😂😜
لڑکا۔جان اپنے پاوں کی
pic
سینڈ کرنا😁
لڑکی۔حرام خور ویسے بول دے بریک اپ کرنا ہے😂😂
تو کرونا سے سہمی ہوئی لڑکی
میں ماسک جیسا حفاظتی لڑکا۔!!😛
Salam All
🥀لکھنـے والے نے بھـــــــــــــــی کیـا خــــــــــــــــوب لکھــا
زندگــــــــــــــــی جب مــــــــــــــایوس ہوتــی ہے
تب ہی محــــــــــــــسوس ہوتـــی ہے💞😋
فرض کریں ⚠️
میرا دل آپ پر آگیا ہے ❣️
Send_Your_1st_emoji🙈😂😉
میں نے پڑوسن کے بچے کو ڈانٹا پڑوسن لڑنے آئی
میں پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے
آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی
بس لڑائی وہیں ختم 😂🙈😔
کوئی بتا سکتا ہے 😕
کہ دھوکا کھانے کے بعد کون سی بوتل پینی چاہیے
🤦♂️🤦♂️
🤨کیا کہا میں آپ کو پسند نہیں😱🙄
🥺یہ لیں چاقو🔪
اور اپنی آنکھیں نکال دیں👀😬🙊
🤨کیا کہا میں آپ کو پسند نہیں😱🙄
🥺یہ لیں چاقو🔪
اور اپنی آنکھیں نکال دیں👀😬🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain