لڑکیو ۔
اگر کریم کی فیکٹری بند ہو جائے تو کیا کرو گی،؟؟؟😛😛😛
میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی
ایک تو عشق ہوا
عشق بھی استانی سے۔۔۔🥀😛
" 🔥ساڈے بزرگ اک سبق دے گئے سی
👇 ُپترا ☝
" 🔥چنگے خون تعارف نئ منگدے🔥
بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌
چھوٹے قد کی لڑکیوں کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30
سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂🤣🤣🤣
ہم پاکستانی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے
اسرائیل تو دور کی بات ہے۔😒😒😏😁😁
#Mental
مرشد؛؛
وہ مجھ سے ناراض ھے😜😜
لگتا ھے اسکی پھوپو نے
تعویذ کرا دیا ھے 😜😜
وہ شادی کر کے لندن #چلی گئی اور میں ابھی تک #لینگویج کورس ہی کرتا رہا 😢😉😏😏😛😝
ایک ہی میری سھیلی تھی علیشہ
آج اس نے بھی بتا دیا بھائی میں
علی شاہ ہوں😥😥😃
*امی: بیٹا رکشہ آ گیا ۔۔*
*میں(ہینڈ فری اتارتے ہوۓ)*
*"کس کا رشتہ آ گیا"🙄*
*امی۔۔۔۔ تیرے پیو دا 🤣🤣*
اگر کوئی آپ سے آپکا موبائل مانگے
تو سب سے پہلے کیا ڈیلیٹ کروگے 😁
Me #nothing
جن لوگوں کو میں ایک آنکھ نئی بھاتا
🤨
وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں 😜🙈🤣🤣
مجھے دیکھ کر آج ایک آنٹی بولی
کاش میں 18 سال کی ہوتی... 😒😂🙈🙈
Salam All
Good Eve
جو لوٹے دل کا جہاں 😪
ستم ہے خدایا کیوں پیار بنایا 😴
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے 😴
پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے 😒
جا تجھے معاف کیا 🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain