Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

😉 آئی لو یو 😉
یہ وظیفہ گیارہ لوگوں کو انباکس کریں
خوشخبری ملے گی
😂😂🙈🙈😝🙆🏽♂️

ch-waqar-ali
 

سب
اپنی اپنی
Age
بتاو
پتہ چلے آپکو رشتے کا انتظار ہے یا فرشتے کا
😂😂😅😁

ch-waqar-ali
 

موبائل فون کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے...😂🙈
🥀
تو یقیناً وہ ہمیں "معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے.😂🤣🥀👉

ch-waqar-ali
 

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😝
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آ کے کہہ دیتا😒😏
لے جا ہیر😣
تے ساڈی جان چھڈ😣😒😒😁🙈

ch-waqar-ali
 

بازو سے ناک صاف کرنے والی لڑکیوں نے بھی😨😝
فرینڈز ریکویسٹ کا آپشن بند کیا ہوا 😂✌

ch-waqar-ali
 

🌝محبت تو لڑکے کرتے ھیں 😘😋
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ھوتی ھیں. 😜😂😂
Agree?😝🤭

ch-waqar-ali
 

چل پڑی ہیں دعائیں عرش کی جانب
مرشد۔۔۔۔۔۔،
تم بس میری ہونے کی تیاری کرو 😍😍🙈🙈😛

ch-waqar-ali
 

بابائےدما دم فرماتے ہیں کہ اگر ڈائیلاگ مارنے جھوٹی قسمیں کھانے بڑے بڑے دعوے اور جھوٹے وعدے کرنے کے پیسے ملتے تو آج لڑکیاں عرب پتی ہوتیں😝😝😝

ch-waqar-ali
 

گورنمنٹ نے سکولز سے پہلے بیوٹی پارلرز کھولنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ بچے اپنی استانیوں کو آسانی سے پہچان سکیں🤭🤭🤭

ch-waqar-ali
 

خوش قسمتی کی انتہا;
استاد; کھڑے ہوجاؤ. دو اسم ضمیر بتاؤ
شاگرد; کون ؟ میں ؟
استاد ; شاباش بیٹھ جاؤ.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ch-waqar-ali
 

فیس بک انسٹاگرام سب دھوکا ہے
میرے ہو جاؤ ابھی بھی موقع ہے😉😛

ch-waqar-ali
 

وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہی۔🤣😂
اخخخخخ

ch-waqar-ali
 

Salam All

ch-waqar-ali
 

محبت ہمیشہ یکطرفہ ہی ہونی چاہئیے
دونوں طرف سے ہو تو شادی کا خطرہ رہتا🙈🙈😁😁

ch-waqar-ali
 

السلام عليکم.....
آج کی اچھی بات......
مضبوط ترین وہ رشتہ ھوتا ھے جہاں عیب گنواۓ نہیں جاتے......
بلکہ چھپائے جاتے ھیں...
نیادن مبارک.....!!!!!!!!! 🥰🥰🥰

ch-waqar-ali
 

میرا کوئی قصور نہیں لڑکیاں جان بوجھ کر مرتی ہے مجھ پر۔۔ 😎🙈😒

ch-waqar-ali
 

اچھاھوا وباء نے بھرم رکھ لیا 😚 ورنہ 😣
تیرے ہاتھ نہ ملانے کی کس کس کو وضاحت کرتے😏😞

ch-waqar-ali
 

اگر کسی کو مارنا ہے تو اگنور کرنا سیکھو😢😏🤕
جیسے
پاکستانیو نے کرونا کے ساتھ کیا😂😁😂😁😉😝😛

ch-waqar-ali
 

زندگی میں عزت کرنا سیکھو 😒اچھے لوگ بار بار نہیں ملتے.... 😍
اور میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں ملتے .. 🙈😜😁😁😜☺😊

ch-waqar-ali
 

Aj Dil karta hai kisi shoni si
larki ko load karwaon 😁😋
Zara samnye to ao 🙈🙈😉