...😎😂
😘 تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پر بہتا ہوا پانی 🙈
🙈 میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے ہوئے 😜😂😂
بہن کی ایک چیخ پر چھپکلی کو مارنے
اور پھر اُسی چھپکلی سے ایک گھنٹے تک
اسے ڈرانے والے کو بھاٸی کہتے ہیں 🙊😂🤣🤣
وہ_پوچھنا_یہ_تھا_کے؟؟؟
آپکی لائف میں #صنم# کی کمی ہے یا #شرم# کی😂😂😜😜
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
کچھ لوگ خزانے کی طرح ہوتے ہیں ۔😂
جی کرتا ہے زمین میں ہی گاڑھ دوں ۔😜
چونا لمبر ان لیمیٹڈ
جانوں میں نے آپکا نام اپنے دل پر ایسے لکھا ہے جیسے لوہے پر لیکر کھیچنی ہو 😒😒😒😛😛😛😂😂😂😂🙈🙈🙈
ہر کامیاب مرد کے پیچھے
اس کے ابا جان کے
مکے، لاتیں، ٹھڈے اور
تشریف پر ڈنڈوں کا کمال ہوتا ہے 😁😁😁
گوبر پھیکنے کے بہانے ملنے آتی تھی
محبت کے دشمنوں نے ایک دن بھینس ہی بیچ دی😐o🐃🐃
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁🤣
پنکھا فل کر کہ ہولی ہولی
جانو سے بات کرنے والو
پنکھے کا سیزن ختم ہو رہا ہے
کوئی ہور جگاڑ نکالو 😜😜😜😜👻😂😂
میں نے اسے پورے 2 گھنٹے ہسایا
اچانک مجھے کہتی
ok bye
میں نے پوچھا کیا ہوا ؟
کہتی میرا جانو
online
ہو گیا😒😑
دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝
ہم تمہاری یاد میں اتنی آگے نکل گئے 🤭
کہ رکشے والے نے
واپسی کا پانج سو کرایہ مانگ لیا😂🙈
بابا جی فرماتے ہیں😁
میں کچھ نہیں فرماتا۔۔۔ یہ لوگ اپنی طرف سے بکواس کرتے ہیں 😂🤩🤩🌹🌹
ٹینڈے اس کی امی پکاتی ے 😁😜🤓🤒😬
اور ناراض سارا دن مجھ سے رہتی ہے 😭😭😭😭😭
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
زندگی میں تین کام مت کرنا
1: لو میرج
2: ارینج میرج
3: میرج
🙈🙈🙈😁😁😁😁
تین درجن لڑکیوں نے بھائ بول دیا ہے😦😦😦
اگر کوئ رہ گئ ہوں تو وہ بھی بول دیں😚😱😰😶😶😪
Salam All
G.M
میری امی کی طبیعت بہت خراب ہے ہوسپیٹل
میں ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain