میری امی کی طبیعت بہت خراب ہے ہوسپیٹل
میں ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل
ھم پنجابی لوگ ھیں صاحب ھم یہ نھیں کہتے کہ
آئی ڈونٹ کیئر 😏
ھم سیدھا کہتے کہ ساڈی جوتی نوں وی نیں پرواہ😂😂😂😂😝
لفظ:کوئلہ
تشریح: پاکستانی لڑکیوں کے پاؤں👣
😛😝😜😂
Agree?😂😂
😂
شادی سے پہلے کے جذبات
لڑکا:"یہ دن بہت جلد آئے گا"
لڑکی: "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟"
لڑکا: "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔
لڑکی: "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟"
لڑکا: "کیوں نہیں بہت ساری"
لڑکی:"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟"
لڑکا:"نہیں یار"
لڑکی:" "?do you love me"
لڑکا:"yes dear"
لڑکی:"...dear"
اور اب شادی ہونا کے بعد والے نیچے سے اوپر پڑھیے۔ 😝😂😜🌹🌹🌹🌹
اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے🤣👈😂🤣😂👈😝
کچھ لوگ اتنے نیک ہوتے ہیں،،،
کہ رات کو ان کے کمبل سے روشنی نکل آتی ہے 😂🤣😉
وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4
فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂
#ہمارے_یہاں_چیزیں_اتنی_سستی_ہیں کہ
50
کے لوڈ پہ محبوبہ مل جاتی ہے 😜😂😂
ساس نے نئی دلہن سے کہا خوش رہو 😇😍
دلہن آپ رہنے دینگی 🤔🙊🤐🤐🤐
آج ناشتہ کرتے ہوئے خیال آیا کہ اگر
بھینس 🐃 انڈہ دیتی تو آملیٹ کتنا
بڑا ہوتا 😏😟
مجھ سے تمیز سے بات نہیں ہوتی لوگ ایکسپکٹ کرتے ہیں میں ان سے پیار سے بات کروں 🤣🤣
ہم نہ سمجھ سکے تیری محبت کے خلاصے
تو کدی ایس پاسے،تے کدی اوس پاسے😆😂😝
کنوارے کے دل میں محبوب کی😍🧸
اور
گنجے کے سر میں جوں کی جگہ ہمیشہ خالی رہتی🙈😂😂✈️👉
Good morning to All DmD
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔🤫💔
Salam All
good morning 🙂
gud ni8
جو تُمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺
سـارے تـعـلـق نبـھا رھـے ھـو
پـاگل ھـو ، یـا بنـا رھــے ھـو🤔
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے..........
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا.....🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain