Damadam.pk
ch-waqar-ali's posts | Damadam

ch-waqar-ali's posts:

ch-waqar-ali
 

آپ گزر جائیے__ صاحب
ہم نے یونہی پلٹ کے دیکھا ہے!

ch-waqar-ali
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں __ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی ،،، پُوچھیں گے __ کہ تم کو کیا ہوا آخر ... !!

ch-waqar-ali
 

خواب مہنگے__ پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں😣

ch-waqar-ali
 

-❤💫🌺
تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں۔💕

ch-waqar-ali
 

خاموشی اچھی لگ رہی ہے
سو آج میں کچھ نہیں کہنے والا 😷

ch-waqar-ali
 

بال گولڈن کر کے
😆
لڑکیاں سستی انگريز لگتی ہیں 🤧😁🤣

ch-waqar-ali
 

دکھی شوہر کی فریاد۔میں نے یہ سوچ کر دوسری شادی کی تھی کہ ایک مارے گی اور دوسری چھڑاۓ گی لیکن ایک پکڑتی ھے اور دوسری مارتی ھے۔😆😆😆

ch-waqar-ali
 

کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂😒😒

ch-waqar-ali
 

Salam All

ch-waqar-ali
 

سنو
کیا کروگی؟ اگر کہہ دو😍
کہ اچھی لگتی ہو مجھے🙈🙈😂😂

ch-waqar-ali
 

Salam All

ch-waqar-ali
 

Salam All
Good eve

ch-waqar-ali
 

کچھ لوگ جدھر کی ہوا دیکھتے ہیں اُدھر ہی چل پڑتے ہیں حالانکہ یہ کام انسانوں کا نہیں، بلکہ گلیوں میں پڑے شاپروں کا ھوتا ھے.

ch-waqar-ali
 

جانو مانو والے تو انبکس میں بزی ہوں گے سنگل لوگ اتھے مرو باتیں کرتے ہیں😂

ch-waqar-ali
 

بارش بھی ہو گئی اور سڑکیں بھی بھیگ گئیں ☺
اب بتاؤ بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں کس کا انتظار کروں😢😂

ch-waqar-ali
 

مجھ سے کوئی گناہ کرواۓ گا
تیرا نِچلا ہونٹ مجھے مرواۓ گا😛

ch-waqar-ali
 

محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜🤣🤣😝

ch-waqar-ali
 

محبت بھی سرکاری نوکری ھے
کمبخت غریب کو ملتی ھی نہیں🤓

ch-waqar-ali
 

میں اپنا دل کسی کو اس کے نہیں دیتا __!!⚠️
کیوں کہ"
میرا اپنا ایک ہی ھے میں مرگیا تے فیر__!!😒🤔👻

ch-waqar-ali
 

Salam All Good Noon